Ihsan Ullah

Ihsan Ullah in this page you will find about politics and everything

14/05/2022
‏قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی۔ میں اپنی پوری قوم کو کہتا ہوں کہ اتوار کے دن عشاء کے بعد نکلنا ہے اور...
08/04/2022

‏قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی۔ میں اپنی پوری قوم کو کہتا ہوں کہ اتوار کے دن عشاء کے بعد نکلنا ہے اور احتجاج کرنا ہے- آپ کے ساتھ ہوں گا۔
~~وزیراعظم عمران خان

‏نادان گر گیا سجدے میں جب وقت قیام آیاخان تو کھڑا تھا لیکن کیا تم کھڑے تھے؟تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان تم کھڑے تھے مل...
08/04/2022

‏نادان گر گیا سجدے میں جب وقت قیام آیا

خان تو کھڑا تھا لیکن کیا تم کھڑے تھے؟

تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان تم کھڑے تھے
ملک کیلئے قوم کیلئے امت کیلئے تم کھڑے تھے
اور شکر ہے ہم بھی اپنے خان کیساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے

اسلام کیلئے پاکستان 🇵🇰 کیلئے https://t.co/2creDDVvQj‎

‏وہ لڑے گا اور اس کے سنگ ہم بھی لڑیں گےنہ اس نے ہار مانی ہے نہ ہم ہار مانیں گے..!!!!‎  ‎
08/03/2022

‏وہ لڑے گا اور اس کے سنگ ہم بھی لڑیں گے
نہ اس نے ہار مانی ہے نہ ہم ہار مانیں گے..!!!!

04/01/2022

بابا غروج

Address

Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category