Afridi Public School Bara

Afridi Public School Bara this page is awesome

آج افریدی پبلک سکول کے کھلنے کا دوسرا دن تھا۔ صبح کی اسمبلی کے دوران (اے۔ایس۔ڈی۔او) خیبر جناب نور محمد آفریدی صاحب اور س...
26/08/2025

آج افریدی پبلک سکول کے کھلنے کا دوسرا دن تھا۔ صبح کی اسمبلی کے دوران (اے۔ایس۔ڈی۔او) خیبر جناب نور محمد آفریدی صاحب اور سکول کے ڈائریکٹر نے بچوں کو اہم نصیحتیں اور قیمتی آگاہی فراہم کی۔ بچوں نے نہایت توجہ اور دلچسپی کے ساتھ باتیں سنیں اور عزم کیا کہ وہ تعلیم 📚 کے ساتھ ساتھ کردار سازی پر بھی بھرپور توجہ دیں گے۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہیہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آفریدی پبلک سکول غاڑیزہ میں تعطیلات کے بعد کلاسز کا آغاز پیر 25 اگست سے ہو...
24/08/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آفریدی پبلک سکول غاڑیزہ میں تعطیلات کے بعد کلاسز کا آغاز پیر 25 اگست سے ہوگا۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری لازمی اور وقت پر یقینی بنائیں۔

🕖 ٹائم: صبح اسمبلی 6:45 بجے۔
شکریہ 🌹

🌹 دعا کی اپیل 🌹محترم استاد صاحب اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ ان کے سر میں رسولی کا آپریشن ہونے والا ہے۔ ہم سب ا...
22/08/2025

🌹 دعا کی اپیل 🌹

محترم استاد صاحب اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ ان کے سر میں رسولی کا آپریشن ہونے والا ہے۔ ہم سب اپنے ربِ کریم سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ان کا آپریشن آسان اور کامیاب فرمائے، انہیں جلد از جلد مکمل صحت اور شفا عطا کرے۔
🤲 آپ سب سے عاجزانہ گزارش ہے کہ ان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔
اللہ پاک ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین۔

21/08/2025

Only 3 days left... 🎉 Our school reopens on 25th August! 📚✨ Get ready for new learning, new memories, and lots of excitement.
See you soon

10/08/2025

📚 ضرورت برائے اُردو اُستاد 📚

ہمارے اسکول کو 10ویں جماعت تک کے طلباء کو پڑھانے کے لیے ایک اہل اور تجربہ کار اُردو اُستاد کی فوری ضرورت ہے۔

📍 مقام: غاڑیزہ تالابونا سپین قبر سپاہ
⏳ فوری جوائننگ ترجیحی ہوگی

رابطہ کریں صرف WhatsApp پر:
03340944592

30/07/2025

اپنا کیریئر بہتر بنائیں – NEBOSH IGC کورس کے ساتھ
پیشکش: شارپ پروفیشنل ٹریننگ سروسز – باڑہ

اگر آپ سیفٹی کے شعبے میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو NEBOSH IGC (انٹرنیشنل جنرل سرٹیفکیٹ) میں داخلہ لیں۔ یہ ایک عالمی سطح پر تسلیم شدہ کورس ہے جو شارپ پروفیشنل ٹریننگ سروسز، باڑہ کی جانب سے پیش کیا جا رہا ہے۔
رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
پتہ: تیسری منزل، نیشنل مارکیٹ، خیبر پلازہ (نیکسس اکیڈمی کے قریب)، باڑہ بازار، ضلع خیبر۔
Call: +923340944592

Enhance Your Career with NEBOSH IGCOffered by Sharp Professional Training Services – BaraLooking to advance your career ...
30/07/2025

Enhance Your Career with NEBOSH IGC
Offered by Sharp Professional Training Services – Bara

Looking to advance your career in occupational health and safety? Enroll in the globally recognized NEBOSH International General Certificate (IGC), delivered by Sharp Professional Training Services, Bara.

---

Why Choose NEBOSH IGC?

A prestigious qualification awarded by the UK’s National Examination Board in Occupational Safety and Health.

Ideal for safety professionals aiming to strengthen their knowledge in hazard identification, risk management, and implementing effective control measures.

---

Course Features:

Comprehensive Curriculum: Includes Unit IG1 (Management of Health & Safety) and Unit IG2 (Practical Risk Assessment). Topics cover physical and psychological health, workplace safety, and risk control strategies.

Assessment Method: Online open-book examination for IG1 and a practical risk assessment for IG2.

Free English Spoken Classes to enhance your communication skills.

Duration: 20 days of focused classes, including test sessions and interview preparation.

---

Special Offer – Complete Safety Package!

Get certified in a full safety suite for just PKR 5,000:

NEBOSH IGC

OSHA 48 Hours

IOSH Managing Safely

Fire Safety

Permit to Work (PTW)

3-Year HSE Diploma

---

Registration Details:

📞 Contact: +92 334 0944592
📍 Location: 3rd Floor, National Market, Khyber Plaza (Near Nexus Academy), Bara Bazar, District Khyber.

🎓 Limited seats available — Enroll now and become internationally certified!

28/07/2025

🎉 کلاس نہم اور دہم کے طلباء کا شاندار رزلٹ 🎉

10th
1️⃣ Abdul Aziz – 1016 نمبر
2️⃣ Abdullah – 1011 نمبر
3️⃣ Asif Afridi – 1001 نمبر
4️⃣ Hamayun – 1000 نمبر

9th
1️⃣ Hamza Afridi – 522 نمبر
2️⃣ Abdul Baseer – 521 نمبر
3️⃣ Rizwan Afridi – 518 نمبر

28/07/2025

Now check your reuslt

27/07/2025

میرے پیارے نہم اور دہم کے طلباء! کل آپ کا رزلٹ آنے والا ہے، وہ دن جس کا آپ کافی عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ آپ نے دن رات محنت کی، دعائیں کیں اور ہر ممکن کوشش کی کہ اچھے نمبرز حاصل ہوں۔ یاد رکھیں، محنت کبھی ضائع نہیں جاتی، یہ ضرور کسی نہ کسی دن رنگ لاتی ہے۔ نتیجہ کچھ بھی ہو، ہار نہ مانیں، کیونکہ اصل کامیابی مسلسل آگے بڑھتے رہنے میں ہے۔ رزلٹ صرف ایک پڑاؤ ہے، اصل منزل تو ابھی بہت آگے ہے۔ خود پر اعتماد رکھیں اور اپنی محنت جاری رکھیں۔ میری دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے، آپ کے والدین کا فخر بنائے، اور علم کے سفر میں آپ کیلئے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین۔ کامیابی ہمیشہ آپ کے قدم چومے۔

Ahmad Khan

24/06/2025

📢 گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان 🌞

تمام والدین، اساتذہ اور پیارے طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
اسکول میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز ہو چکا ہے۔

ان شاء اللہ اسکول 25 اگست 2025، بروز پیر دوبارہ کھولا جائے گا۔

📚 گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے بچوں کو مناسب ہوم ورک دیا گیا ہے تاکہ ان کا تعلیمی سلسلہ جاری رہے۔

👨‍👩‍👧‍👦 والدین سے گزارش ہے کہ وہ بچوں کو دیے گئے ہوم ورک کی نگرانی کریں اور انہیں روزانہ کی بنیاد پر تھوڑا تھوڑا مکمل کروائیں۔ اس سے نہ صرف بچے مصروف رہیں گے بلکہ چھٹیوں کے بعد انہیں دوبارہ پڑھائی میں واپس آنا بھی آسان ہوگا۔

📖 یاد رکھیں! علم روشنی ہے اور مطالعہ انسان کی بہترین عادت ہے۔

دعا ہے کہ یہ تعطیلات آپ سب کے لیے خوشیوں، برکتوں اور سکون کا ذریعہ بنیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲

والسلام
ادارہ ہٰذا

07/06/2025

ہمارے اسکول کے تمام طالبعلموں، والدین,عملے اور باقی تمام پردیس اور وطن میں رہنے والوں کو عید الاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کے گھروں کو رحمت، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔
💫 عید کی خوشیاں سب کے ساتھ بانٹیے،

Address

Talabuna Jhancy Camp Speen Qabar Bara District Khyber
Khyber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridi Public School Bara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afridi Public School Bara:

Share

Category