01/03/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ خان وزیر کا چھوٹا بیٹا اور پرویز کا بھتیجا انتقال کر گیا ہے۔ مرحوم کا جنازہ آج صبح 10:30 بجے ادا کیا جائے گا۔ تمام عزیز و اقارب اور دوست احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گزارش ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔...