Kp Views

Kp Views کوہاٹ ڈویژن کی ہر خبر سب سے پہلے کے پی ویوز پر!

21/08/2026

کوہاٹ سوشل میڈیا پر وائرل تشدد کی ویڈیو پر ڈی پی او کوہاٹ کا فوری ایکشن

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تشدد کی ویڈیو کا ڈی پی او کوہاٹ، ایس ایس پی رائے مظہر اقبال نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری ایکشن لیا ہے۔ ڈی پی او ایس ایس پی رائے مظہر اقبال کے احکامات پر ویڈیو میں مبینہ طور پر تشدد میں ملوث اہلکار کے خلاف قمحکمانہ کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

متعلقہ اہلکار کو موجودہ پوسٹنگ سے ہٹا کر لائن کلوز کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کے حوالے سے محکمانہ کارروائی کے تحت چارج شیٹ بھی جاری کی گئی ہے۔

ڈی پی او کوہاٹ نے واضح کیا کہ شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کوہاٹ پولیس ہر ممکن قدم اٹھائے گی۔ شہری ہمارے لیے معزز ہیں اور کسی بھی شہری کے ساتھ غیر قانونی یا نامناسب رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

21/08/2026

عمران خان کے علاج کا معاملہ
وزیراعلی محمد سہیل آفریدی کا توہین عدالت دائر کرنے کا اعلان

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا
20/08/2026

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیا گیا

20/08/2026

شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر پنجاب پولیس بھی پہنچ گئی ،سیکورٹی مزید سخت کرنے کے لیے میڈیا کو بھی ہٹایا جا رہا ہے

20/08/2026

اسلام آباد پولیس کا دو گاڑیوں پر مشتمل سکواڈ اڈیالہ جیل پہنچ گیا

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو لینے اسلام آباد پولیس اڈیالہ جیل پہنچے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ...
20/08/2026

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو لینے اسلام آباد پولیس اڈیالہ جیل پہنچے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد کی عدالتوں میں زیرِ سماعت مقدمات کے باعث اسلام آباد پولیس سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گی۔

20/08/2026

شفا انٹرنیشنل اسپتال کے باہر سیکیورٹی کلیئرنس کا عمل جاری ہے۔

20/08/2026

اڈیالہ جیل پولیس نے شفاء اسپتال کے E4 وارڈ کا کنٹرول سنبھال لیا۔ عمران خان کو اب سے کچھ دیر بعد شفاء اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

20/08/2026

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے شفاء ہسپتال منتقلی، آئی جی اسلام آباد سینیئر افسران کے ہمراہ شفاء ہسپتال پہنچ گئے

20/08/2026

⬅️بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنے کا امکان،

⬅️شفا انٹرنیشنل اسپتال کے اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات

⬅️پولیس کی بھاری نفری شفا انٹرنیشنل اسپتال کے اطراف تعینات

⬅️ٹریفک پولیس نے شفا انٹرنیشنل اسپتال کے اطراف سے گاڑیاں ہٹانا شروع کر دیں

Address

Kohat, Khyber Pukhtunkhwa
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kp Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share