Voice of Lachi KT

Voice of Lachi KT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Lachi KT, Digital creator, Lachi Kohat, Kohat.

21/06/2025

آج 21 جون سال کا لمبا دن ہے جس کا دورانیہ 13 گھنٹے 41 منٹ ہے
آج کی رات سال کی مختصر ترین رات ہوگی 10 گھنٹے 19 منٹ

ٹیری سے راولپنڈی جانے والی فلائنگ کوچ بسال کے قریب حادثے کا شکار، 2 جاں بحق، 11 زخمیجنڈ   کرک کے علاقے ٹیری سے راولپنڈی ...
17/05/2025

ٹیری سے راولپنڈی جانے والی فلائنگ کوچ بسال کے قریب حادثے کا شکار، 2 جاں بحق، 11 زخمی

جنڈ کرک کے علاقے ٹیری سے راولپنڈی جانے والی فلائنگ کوچ بسال کے قریب دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی، جس کے بعد کوچ میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے ک خدشہ ہے ، ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی فلائنگ کوچ کو بادشاہ استاد نامی ڈرائیور چلا رہا تھا۔ تصادم کے فوراً بعد گاڑی میں شدید آگ لگ گئی جس نے پوری کوچ کو لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، جبکہ عینی شاہدین کے مطابق ٹکر کے فوراً بعد زور دار آواز آئی اور گاڑی شعلوں میں گھر گئی۔

اعلان جنازہلاچی گاؤں سوڈلمولانا ابراہیم خان کے جوانسال صاحبزادے حافظ رفاقت کلاس 10th بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں ان کی ن...
17/05/2025

اعلان جنازہ
لاچی گاؤں سوڈل
مولانا ابراہیم خان کے جوانسال صاحبزادے حافظ رفاقت کلاس 10th بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں
ان کی نماز جنازہ اج گاؤں سوڈل میں 6:30 بجے ادا کی جائے گی
مرحوم حافظ رفاقت مولانا عظمت علی خان اور مولانا حقدار خان کے بھتیجے تھے

17/5/2025

گرمی بڑھ رہی ہےاپنے پیاروں کا خیال رکھیں
17/05/2025

گرمی بڑھ رہی ہے
اپنے پیاروں کا خیال رکھیں

جماعت نہم و دھم کے طلبہ کے لئے 5 اگست 2024 بروز پیر سے سمر کیمپ شروع کیا جا رہا ہے۔ تمام طلبہ پیر کے دن سے لازمی سکول تش...
03/08/2024

جماعت نہم و دھم کے طلبہ کے لئے 5 اگست 2024 بروز پیر سے سمر کیمپ شروع کیا جا رہا ہے۔ تمام طلبہ پیر کے دن سے لازمی سکول تشریف لائیں
رحمان بابا پبلک سکول اینڈ کالج لاچی

میرا اج کا پیغام لاچی کے نوجوانوں کے نام::اگر دیکھا جائے اج کل لاچی اور اردگرد گاؤں میں چوری کے ورادات دن بدن زیادہ ہو ر...
02/08/2024

میرا اج کا پیغام لاچی کے نوجوانوں کے نام::
اگر دیکھا جائے اج کل لاچی اور اردگرد گاؤں میں چوری کے ورادات دن بدن زیادہ ہو رہے ہے۔
میں عرفان اللہ ((عرف لولی عرفان))
اس قسم کے خالات کا پرزور مذمت کرتا ہوں۔اور والدین کو یے پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ اپنے اولاد کا خاص خیال رکھے اور غلط محفلوں سے دور رکھے.اور خاص کر تعلیم پر توجہ دے؛ اور ہم چاہئے کس اس پر ایک کمیٹی بنائے اور اس قسم کے ورادات کی روکتام کرے
شکریہ

Address

Lachi Kohat
Kohat

Telephone

+923329611913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Lachi KT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share