
29/04/2025
ایسے وقت میں جب قوم کو اتحاد کی اشد ضرورت ہے، بے حس مافیا قوم کے سب سے مقبول لیڈر کی آواز دبانے اور انہیں اپنے خاندان سے بھی ملاقات سے محروم رکھنے پر تلا ہوا ہے۔
ان کی ترجیحات قومی سلامتی نہیں بلکہ سیاسی انتقام اور اپنی کرسی بچانا ہے!