Ihsan Ullah official

Ihsan Ullah official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ihsan Ullah official, Social Media Agency, kohat, Kohat.

12/08/2026

کامیاب ہونے کے لیے یہ پانچ چیزیں ترک کرنا ضروری ہے ورنہ کامیابی خواب رہ جائے گی
بہانے

سستی

ڈر
تاخیر
اور دوسروں پر الزام

11/08/2026

قانون صرف آزاد اور بااختیار لوگوں کے لیے ہوتا ہے
غلاموں کے لیے بندوق،فوج اور مذہب ہوتا ہے

چی گویرا

یادگار لمحہ اللہ تعالیٰ زندہ سلامت رکھے
11/08/2026

یادگار لمحہ
اللہ تعالیٰ زندہ سلامت رکھے

ایک 20 سالہ نوجوان زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔ آئیے محمد جواد کا سہارا بنیں!درہ آدم خیل قوم بستی خیل سمندی میلہ سے تعلق رکھن...
10/08/2026

ایک 20 سالہ نوجوان زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔ آئیے محمد جواد کا سہارا بنیں!

درہ آدم خیل قوم بستی خیل سمندی میلہ سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ نوجوان محمد جواد ولد ظفر شاہ گزشتہ تقریباً 5 سے 7 ماہ سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے۔

محمد جواد ایک انتہائی غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ علاج کا سلسلہ جاری رکھنا اس کے خاندان کے لیے دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ایک طرف بیماری کا درد، دوسری طرف علاج کے اخراجات یہ خاندان بے بسی کی تصویر بنا ہوا ہے۔

سوچیے، جس عمر میں ایک نوجوان کو اپنے خواب پورے کرنے چاہئیں، آج وہ زندگی بچانے کی جنگ لڑ رہا ہے۔ یہ بیماری ابھی ابتدائی عرصے میں ہے، اور اگر بروقت مناسب علاج اور طبی سہولیات میسر آ جائیں تو ان شاء اللہ صحتیابی کی امید موجود ہے۔ لیکن اس امید کو حقیقت بنانے کے لیے ہمیں سب کو مل کر محمد جواد کا ساتھ دینا ہوگا۔

مخیر حضرات، صاحبِ استطاعت افراد اور دردِ دل رکھنے والے بھائیوں سے خصوصی اپیل ہے کہ محمد جواد کے علاج میں اپنا حصہ ڈالیں۔

آپ کی تھوڑی سی مدد کسی کے لیے پوری زندگی بن سکتی ہے۔
آئیے محمد جواد کو بیماری کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں۔ آج ہم اس کا ہاتھ تھامیں، کل شاید اللہ تعالیٰ ہماری مشکل میں کسی کو ہمارا سہارا بنا دے۔

اللہ تعالیٰ محمد جواد کو مکمل صحت عطا فرمائے اور اس کے علاج میں آسانی پیدا فرمائے۔ آمین۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اپیل مخیر حضرات تک پہنچ سکے۔

خاندان رابطہ نمبر: 03049466742

الحمدلله میرے بیٹے احمد اللہ نے درہ آدم خیل کے پسماندہ علاقے تورچھپر میں نامساعد اور مشکل حالات میں اساتذہ کی قربانی اور...
05/08/2026

الحمدلله میرے بیٹے احمد اللہ نے درہ آدم خیل کے پسماندہ علاقے تورچھپر میں نامساعد اور مشکل حالات میں اساتذہ کی قربانی اور اپنی محنت سے میٹرک کے امتحان میں 879 نمبر لے کر اپنے اسکول میں دوم پوزیشن حاصل کی

29/07/2026

آجکل جرگے اور بات چیت سے مسئلہ حل کرنے کا مطلب ہوتا ہے کہ کمزور کو اپنے حق سے دستبردار کرنے کے لیے آمادہ کرے یا کمپرومائز کرنے کے لیے تیار کرے

28/07/2026

بدامنی کی سب سے اہم وجہ معاشرے میں ناانصافی ہوتی ہے جو جرائم جنم لیتی ہے

22/07/2026

په خپله خاوره باندې د قرآن په شهادت خاموشه پاتې کيدل او د فلسطین لپاره بازارونه بندول او احتجاج کاول ډير لوئي منافقت دي.
د طور څپر په حالاتو مو نظر شته کنہ

06/07/2026

Address

Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Ullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share