SA Studios

SA Studios Welcome Everyone! SA Studios Professional wedding & event video/photography studio. Offering 4K, FHD & Drone video recording.

Capturing your precious moments with creativity & quality. For bookings & info, call 0304-9655560.

17/09/2025

‎عالمی مجلس ختم نبوت کی 27 ویں سالانہ کانفرنس کمپنی باغ کوہاٹ

11/09/2025

‎لاہور قلندرز پی ایس ایل کرکٹ ٹیم کے زیراہتمام ریجنل اسپورٹس آفیسر کوہاٹ ڈویژن انور کمال برکی کی جانب سے کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس میں بوائز اوپن کرکٹ ٹرائلز منعقد ہوئے۔

13/08/2025

MARKA E HAQ INDEPENDENCE DAY CELEBRATIONS IN KOHAT SPORTS COMPLEX

13/08/2025

“معرکۂ حق” جشنِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس میں رات 11 بج کر 59 منٹ پر شاندار آتش‌بازی کا مظاہرہ کیا گا۔


12/08/2025

معرکۂ حق جشنِ آزادی فی میل کراٹے چیمپئن شپ کا شاندار آغاز کوہاٹ — معرکۂ حق جشنِ آزادی فی میل کراٹے چیمپئن شپ کا آغاز 11 اگست کو کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس میں ہوا، جس کا افتتاح ریجنل اسپورٹس آفیسر کوہاٹ ڈویژن انور کمال برکی نے کیا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں کا آر ایس او سے تعارف کرایا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد دلچسپ اور سنسنی خیز فائٹس کا سلسلہ شروع ہوا۔ کھلاڑیوں نے اپنی مہارت اور جذبے سے شائقین کے دل جیت لیے۔ اختتامی کلمات میں آر ایس او انور کمال برکی نے کھلاڑیوں کو کھیل میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے حوصلہ افزائی کی اور اعلان کیا کہ اکتوبر میں کوہاٹ میں بین الاضلاعی سطح کا شاندار کراٹے ٹورنامنٹ منعقد کیا جائے گا۔

12/08/2025

کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس میں “معرکۂ حق” جشنِ آزادی میل والی بال ٹورنامنٹ کوہاٹ ڈویژن کا شاندار اور شاندار افتتاح ہوا۔ ایونٹ کا اہتمام ریجنل اسپورٹس آفیسر کوہاٹ ڈویژن انور کمال برکی کی جانب سے کیا گیا۔ مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر کوہاٹ جناب رحیم اللہ خان محسود اور ڈی پی او کوہاٹ جناب ڈاکٹر زاہد تھے۔ ریجنل اسپورٹس آفیسر انور کمال برکی نے مہمانانِ خصوصی کا پُرجوش استقبال کیا، انہیں خوش آمدید کہا اور تمام کھلاڑیوں سے ان کا تعارف کروایا۔ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے کھلاڑیوں سے فرداً فرداً مصافحہ کیا اور والی بال کو مارتے ہوئے ٹورنامنٹ کا باضابطہ آغاز کیا۔ اس موقع پر ڈی سی کوہاٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ کھیل نوجوانوں کی صحت، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہیں، اور جشنِ آزادی کے موقع پر ایسے ایونٹس قومی یکجہتی اور حب الوطنی کے جذبات کو مزید تقویت دیتے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پچیس والی بال ٹیموں نے کوہاٹ ڈویژن کے مختلف اضلاع سے بھرپور شرکت کی، اور کھلاڑیوں نے بہترین کھیل، عمدہ اسلوب اور خوبصورت ٹیم یونیفارم کا مظاہرہ کیا۔ گراؤنڈ میں قومی پرچموں کی بہار اور شائقین کے جوش و خروش نے تقریب کو یادگار بنا دیا۔ news

Address

Kohat

Telephone

+923049655560

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SA Studios posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SA Studios:

Share