What's Going on in Orakzai

What's Going on in Orakzai helping

27/07/2023

سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمہارے ہیں

عمر بھی ہمارے اور حسین بھی ہمارے ہیں

اورکزئی ٹوریزم کے لیے حوشحبری۔۔پہلی بار لوئر اورکزئی میں ٹوریزم کے لیے رہائش کا انتظام کیا گیا ہے مین روڈ زیڑا ٹو ڈبوری ...
05/07/2023

اورکزئی ٹوریزم کے لیے حوشحبری۔۔
پہلی بار لوئر اورکزئی میں ٹوریزم کے لیے رہائش کا انتظام کیا گیا ہے مین روڈ زیڑا ٹو ڈبوری پر واقع فیروزحیل گوئین جنگل میں اورکزئی سٹار ہوٹل کا اوپننگ ہو چکا ہےتمام سہولیات سے آراستہ پانی،بجلی،آٹچ واشروم پر کشش ماحول اورخوبصورت لوکیشن

03/04/2023

لوئر اورکزئی قوم بیزوٹ اور قوم اتمان خیل کو اٹا نہ ملنے پر فیروز خیل ہیڈ کوارٹر چوک میں احتجاج ریکارڈ کروایا گیا
انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا کہ قوم بیزوٹ اور اتمان خیل کے لئے الگ الگ دن مقرر کیا جائے

27/03/2023

اوکرزئی : پتھراو
کلایہ ہیڈ کوارٹر اسٹیڈیم میں پولیس پر عوام کیجانب سے پتھراو
مفت آٹا تقسیم کر نے پر بد مزدگی
پولیس پر شدید پتھراو
اورکزئی : حالات بے قابو
مذید نفری طلب

27/03/2023

For new update every orakzai follow this page
سنٹرل اورکزئی ایجنسی میشتی میلا میں سستا بازار میں اٹے کی تقسیم افراتفری پھیلنے پر پولیس نے ایک بندے کو گرفتار کر کے سیول لوگوں نے اختتاج شروع کی
اختتاج کو منتشر کرنے پر پولیس نے ہوائی فائرنگ کی
تاہم لوگوں نے پولیس پر فتراو کی اب لوگ سرافا اختتاج ہے

ور

27/03/2023

ضلع اورکزئی کے مختلف علاقوں میں سرکاری آٹے پر لوگوں کے لڑائی اور جھگڑے جاری....

زما لويه ګناه ده چي پښتون يم😗Satiation in orakzai😉😫
26/03/2023

زما لويه ګناه ده چي پښتون يم😗
Satiation in orakzai😉😫

21/03/2023

ضروری اطلاع برائے عوام الناس:
ضلع اورکزئی کے تمام تحصیلوں میں حالیہ زلزلہ کے باعث کسی بھی علاقے میں خُدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان ہوا ہو تو فوری طور پر ضلعی انتظامیہ اورکزئی کے کنٹرول روم نمبر 690008-0925 پر کال کرکے تفصیلات سے آگاہ کریں۔ آپکی کال پر فوری کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
منجانب: ڈپٹی کمشنر اورکزئی۔

18/11/2022
03/11/2022

Yeh Keh Raha k Azan hu rha ta aur ye log song sun rahy ty, tu s lia fire kia hai, 😂👍

26/10/2022

ارشد شریف کا چھوٹا بیٹا آیئرپورٹ پر اپنے والد صاحب کا انتظار کرتے انکے جزبات سنئی کیا کہتا ھے

21/10/2022

پی ٹی آئی ضلع اورکزئی فیروزخیل ہیڈکوارٹر چوک کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ جاری!

Address

Kohat
Kohat
SADEEQAKBAR123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's Going on in Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What's Going on in Orakzai:

Share