27/05/2026
شکریہ صدر ارشد خٹک اور شاد منیر!
درملک 3 ماہ بعد پھر سے روشن!
کہتے ہیں کہ مخلص لیڈر وہی ہوتا ہے جو مشکل وقت میں اپنی عوام کے ساتھ کھڑا ہو۔ 3 مہینوں کی طویل تاریکی کو ختم کرنے اور درملک میں بجلی کی دوبارہ بحالی کو ممکن بنانے پر ہم صدر ارشد خٹک اور شاد منیر کی کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
آپ کی جدوجہد رنگ لائی، اور درملک کے چہرے پر ایک بار پھر رونق لوٹ آئی۔ منجانب عبدلتواب حٹک