Sabeel SADI

Sabeel SADI ہزار چپ سہی مگر میرا بولتا چہرہ
خاموش رہ کے تمہیں لاجواب کردے گا.

                                                                                                                        ...
10/04/2024




07/03/2024

دلِ مرحوم کو خدا بخشے
بڑی رونق لگائے لگتا تھا

جون ایلیا

07/03/2024

میں تمہیں بھول بھی تو سکتا تھا
ہاں مگر یہ نہیں ہوا مجھ سے

جون ایلیا

07/03/2024

ہے نہ مجھے غلط فہمیاں
تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھا

جون ایلیا

07/03/2024

باز رہتے ہیں جو محبّت سے
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں

جون ایلیا

07/03/2024

دل چاہتا ہے عشق کو رد کر دیں
تجھ کو بھول جائیں، یعنی حد کر دیں

جون ایلیا

07/03/2024

کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے

جون ایلیا

07/03/2024

تیری قربت کے لمحے پھول جیسے
مگر پھولوں کی عمریں مختصر ہوتی ہیں
❤️‍🩹💔💔❤️‍🩹

07/03/2024

کچھ وقت چاہتے تھے کہ سوچیں ترے لیے تو نے وہ وقت ہم کو زمانے نہیں دیا
🍁🥀 |

                                                🖤🙃
06/03/2024



🖤🙃

05/03/2024

*تیری پل پل کی خبر ملتی ہے مجھے🥀*
*اک پرندے سے دوستی ہے میری❤️

Address

Kohat

Telephone

+923139048727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabeel SADI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabeel SADI:

Share