Kohat News Cuttings

  • Home
  • Kohat News Cuttings

Kohat News Cuttings Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohat News Cuttings, News & Media Website, .

ہم اہلیان کوہاٹ جناب فرید گل صاحب نائب تحصیلدار کوہاٹ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں جو کہ عوام دوست آفیسر ہیں
23/01/2025

ہم اہلیان کوہاٹ جناب فرید گل صاحب نائب تحصیلدار کوہاٹ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
جو کہ عوام دوست آفیسر ہیں

(علی عمران خان) فاٹا یونیورسٹی کی پہلی  تاریخی بی ایس کانووکیشن تقریب ہفتہ کے روزعجب خان آفریدی آڈیٹوریم فاٹا یونیورسٹی ...
10/03/2024

(علی عمران خان) فاٹا یونیورسٹی کی پہلی تاریخی بی ایس کانووکیشن تقریب ہفتہ کے روزعجب خان آفریدی آڈیٹوریم فاٹا یونیورسٹی درہ آدم خیل میں منعقد ہوئی۔ فاٹا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد جہانزیب خان نے مختلف شعبہ جات کے مجموعی طور پر 113 انڈر گریجویٹ پروگرامز کے فارغ التحصیل طلباء و طالبات میں ڈگریاں اعلیٰ پوزیشنز حاصل کرنے والے انڈر گریجویٹ پروگراموں کے گریجویٹوں کو 20 گولڈ میڈلز دیں گئیں ۔ وائس چانسلر فاٹا یونیورسٹی ڈاکٹر محمد جہانزیب خان نے اس سنگ میل کی کامیابی پر بے حد فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی اور درہ آدم خیل دونوں کے لیے ایک تاریخی خیسیت رکھتا ہے۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ فارغ التحصیل طلباءہی قوم کا مستقبل ہے۔ دہشت گردی اور انتہاپسندی کی وجہ سے فاٹا نے بہت نقصان اٹھایا ہے اور آپ لوگ بہت ساری سہولیات کےمستحق ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں سکل ڈویلپمنٹ سنٹر ہے۔ ہم خواتین کے لیے الگ انسٹی ٹیوٹ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے تمام طلباء اور والدین کو مبارکباد دی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جہانزیب خان نے تمام فارغ التحصیل طلباء اور ان کے اہل خانہ کو ان کے تعلیمی سفر کے دوران ان کی محنت اور لگن کو تسلیم کرتے ہوئے دلی مبارکباد پیش کی۔ کانووکیشن میں اراکین سنڈیکیٹ، سینیٹ اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی جبکہ والدین کی بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی

03/03/2024
کوہاٹ کنگ گیٹ 1940
03/03/2024

کوہاٹ کنگ گیٹ 1940

انتخابی شیڈول جاری۔۔!الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری 2024 کو ہی ہو گی۔الیک...
16/12/2023

انتخابی شیڈول جاری۔۔!
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری 2024 کو ہی ہو گی۔

الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی 19 دسمبر سے حاصل کیے جاسکیں گے اور کاغذات نامزدگی 20 سے 22 دسمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے۔

کوہاٹ پی ٹی ائی ورکر کنونشن باقاعدہ جلسے میں تبدیل۔سابقہ  ایم این اے اور پی ٹی ائی کے سئنیر رہنما شہریار خان آفریدی  کہی...
10/12/2023

کوہاٹ پی ٹی ائی ورکر کنونشن باقاعدہ جلسے میں تبدیل۔
سابقہ ایم این اے اور پی ٹی ائی کے سئنیر رہنما شہریار خان آفریدی کہی نظر نا ائے ۔
کنونشن کو شفع جان،داود آفریدی اور افتاب عالم سمیت دیگر پی ٹی ائی کوہاٹ کے سئنیر ممبران نے لیڈ کیا جبکہ مہمان شیر افضل مروت جلسہ ہ گاہ میں عین وقت موٹر سائکل پر نمودار ہوئے اور پھر سٹیج پر ساتھی ممبران کے ساتھ شریک ہوئے

Instructions/Guidelines regarding EMA visits, issued by DEO Kohat
28/11/2023

Instructions/Guidelines regarding EMA visits, issued by DEO Kohat

نگراں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئےان کی نماز جنازہ آج دوپہر ساڑھے تین بجے ان کے آبائی گاؤں پڑانگ، ض...
11/11/2023

نگراں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے
ان کی نماز جنازہ آج دوپہر ساڑھے تین بجے ان کے آبائی گاؤں پڑانگ، ضلع چارسدہ میں ادا کی جائے گی.

کوہاٹ : ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق دو بھائیوں کی جان لے گیا کوہاٹ: گھمکول میں ایک بھائی نے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے دوسرے ...
06/11/2023

کوہاٹ : ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق دو بھائیوں کی جان لے گیا
کوہاٹ: گھمکول میں ایک بھائی نے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے دوسرے بھائی پر پستول سے فائرنگ کر دی

کوہاٹ: گولی چلانے والے بھائی نے والدین کے ڈر سے خود کو بھی گولی مار دی
کوہاٹ: دونوں بھائیوں کا تعلق خانیوال سے ہے ،پولیس ذرائع

کوہاٹ: دونوں کی عمریں بالترتیب گیارہ بارہ سال ہے ، پولیس ذرائع

کوہاٹ: لاشیں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat News Cuttings posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share