
13/06/2024
آج بروز جمعرات 13/06/2024کو چیرمین عرفان بنگش نے عید قرباں کو مد نظر رکھتے ہوئےبڑے کچرے کے ڈھیر واقع مین بنوں روڈ نزد میری قبرستان کو اپنی نگرانی میں مکمل صاف کروایا اور علاقے عوام کو بھی ہدایت کی کہ عید ک دن جانورں کی کا جو گند وغیرہ راستوں میں یا نالوں میں نہ پھینکے بلکہ جو محسوس جگہ منتخب ہوئی ہیں وہاں پر لائیں تاکہ صفائی کےعملہ کو اسانی ہو اور علاقہ ہذا میں گندگی نہ پھیلے اور علاقہ کو صاف رکھنا کونسل کے ہر شخص کی ذمہ داری ہے . ہم ہر وقت میں علاقے کی خدمت کےلئے کوشاں اور حاضر ہیں.
شکریہ.
منجانب چیرمین عرفان بنگش