Huzaifa jani

Huzaifa jani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Huzaifa jani, News & Media Website, Kohat, Kohat.

04/04/2026

ہمارے گاؤں کی موجودہ حالات

03/04/2026

فکس اِٹ کوہاٹ کی جانب سے اہم اعلان
بنوں روڈ پر فکس اِٹ کوہاٹ ٹیم نے بارش سے متاثرہ افراد کے لیے ایمرجنسی شلٹر ہوم کا انتظام کیا ہے۔
اگر کسی بھائی/بہن کا گھر بارش کی وجہ سے متاثر ہوا ہو اور عارضی رہائش درکار ہو، تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

📞 رابطہ نمبر: 03450333089

Fixit Kohat
Khidmat for Humanity

. پسندیدہ مشین کا جواب کمنٹ میں دے۔۔۔۔
03/04/2026

. پسندیدہ مشین کا جواب کمنٹ میں دے۔۔۔۔

31/03/2026

ہر معاشرے میں کچھ ایسے معزز اور تجربہ کار افراد ہوتے ہیں جنہیں "مشران" کہا جاتا ہے۔ یہ لوگ اپنی دانائی، عمر اور سماجی مقام کی وجہ سے لوگوں میں عزت رکھتے ہیں اور اہم معاملات میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
علاقے کے مشران کا بنیادی کام لوگوں کے مسائل کو حل کرنا ہوتا ہے۔ وہ جھگڑوں اور تنازعات کو بات چیت کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
مشران کا کردارعلاقے میں امن و امان قائم رکھنا
لوگوں کو آپس میں محبت اور بھائی چارے کی تلقین کرنا ہوتا ہے علاقے کے مشران معاشرے کا ایک اہم ستون ہوتے ہیں۔ ان کی کوششوں سے نہ صرف مسائل حل ہوتے ہیں بلکہ امن، بھائی چارہ اور اتحاد بھی فروغ پاتا ہے۔
ان کی موجودگی سے فیصلوں میں وزن اور اعتماد پیدا ہوتا ہے

30/03/2026

"منصب جب 'ربڑ اسٹیمپ' بن جائے اور فیصلے 'تیسرے ہاتھ' کے، تو نظام کا وقار دم توڑ دیتا ہے۔"

29/03/2026

کون کون یہ سمجتھا ہے کہ شکردرہ کا امن خراب کرنے میں سب سے زیادہ رول ہمارے کراے کے ٹٹوں اور ان کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے سستے کراے والوں کا بھی تھا

وہ لوگ بھی اب تقریریں کر رہیں جن کی دلالی کرتے تھے  قرار خٹک  جیسے لوگ ۔ اور رکو اپنے گھروں میں پناہ دو
29/03/2026

وہ لوگ بھی اب تقریریں کر رہیں جن کی دلالی کرتے تھے قرار خٹک جیسے لوگ ۔ اور رکو اپنے گھروں میں پناہ دو

29/03/2026

رحمان اباد۔۔ 🔥
آہا بینگن 🍆 بڑے مزیدار

انتہائی  شرم کا مقام ہے ہمارے علاقے کے لیے مقامی لوگوں کے لیے میرا موقف کل بھی یہی تھا میرا موقف اج بھی یہی ہے کہ کہ اج ...
29/03/2026

انتہائی شرم کا مقام ہے ہمارے علاقے کے لیے مقامی لوگوں کے لیے میرا موقف کل بھی یہی تھا میرا موقف اج بھی یہی ہے کہ کہ اج جو ہمارے حالات خراب ہیں پریشانیوں کے ساتھ ہم گرے ہوئے ہیں اس میں ہمارے اپنے لوگ ملوث ہیں یہ لوگ پوسٹیں کر کے باہر لوگوں کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں اور اب ہمارے فیصلے وزیرستان کے لوگ اجازت کا خیل ہوٹل میں کریں گے وہی لوگ صدارت کریں گے وہی لوگ صدر بنیں گے اور ہمارے لوگوں کے اوپر پھر وہ ایک دفعہ حکمرانی کریں گے وہ لیز ایریا میں کام کریں گے ہوگا
خدا کا خوف کرو دلالی چھوڑ دیں دلالی چھوڑ دیں

Address

Kohat
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huzaifa jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share