
30/08/2022
#موقع پرست اور خود غرض لوگ ......🤮
یہ بندہ درخت کاٹ رہا تھا جب تھک گیا تو اسی درخت کے سایہ تلے آرام کرنے لگا اور آرام کے بعد دوبارہ کاٹنا شروع کر دے گا
موقع پرست اور خود غرض لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں بیک وقت فائدہ بھی اٹھاتے ہیں۔ اور پھر جڑیں بھی کاٹتے ہیں..!!!
سمجھنے کے لئے کافی ہے ...🍂