Muhammad Amir Journalist

Muhammad Amir Journalist Journalist Newsfront

20/06/2024

اج عید کے تیسرے دن اورکزئی رائیٹس موومنٹ کا کارنر میٹینگ سمپوگ کے مقام پر ہوا میٹینگ کا ون پوائینٹ ایجنڈا امن تھا میٹینگ کا اعلامیہ اورکزئی رائیٹس موومنٹ کا سینئر رہنما حلیم گل نے پیش کیا باقی تفصیل ویڈیو میں

Latoon News HD Tirah Valley - Maidan

10/01/2024
21/09/2023

Episode #163
ضلع اورکزئی سنٹرل چھپر لائی چیڑی کے روڈ کا اچانک دورہ چئیرمن وی سی 23 رنگین خیل سعید گل ، جنرل کونسلر خلیل الرحمٰن خلیل اور یوتھ کونسلر حسن اللّٰہ کی نگرانی میں اچانک دورہ مزید تفصیلات وڈیو میں دیکھیں شکریہ ۔۔

20/08/2023

Episode #149
وڈیو کو شئیر کریں ضلع اورکزئی میں دو دنوں سے بجلی غائب مزید تفصیلات وڈیو میں دیکھیں شکریہ

11/12/2022

جدائی تو زمانے کا دستور ہوتا ہے
کوئی کس کا ہوگیا زمانے بھر کیلئے

آج یعنی 9دسمبر بروزہ جمعہ ایف سی اے اینڈ کالج میں کلاس میٹرک طلباء کیلئے ایک پر رونق الوداعی تقریب ہوا۔جسمیں مختلف موضوعات اور نصیحت سے بھرے اور پر جوش بیانات ہوئے۔کلاس میٹرک کے تمام سٹوڈنٹس بشمول ٹیچرز ایک دوسروں کو معاف کرکے فراقت کے درد سے انسوں بہائے اورتمام سٹوڈنٹس اظہارمحبت کرکے اپنے سفید شرٹس کو ٹیچر سے دستخط کرائیں تاکہ یہ ایک یا دگار رہے اور آخر میں پرنسپل کے معصوم ہاتھوں سے ہار حاصل کرکے رونے کی حالت میں الوداعی رخصت لی۔
پرنسپل مع تمام سٹاف اور خاص کر کلاس میٹرک سے فارغ طلباء نے آنے والے مہمان ڈاکٹر آصف ڈاکٹر امان اللہ ڈاکٹر رحمت اللہ انجینئیر محمد یونس شربت خان استاد حضرت اکبر استاد خیال نذر پرنسپل صاحب، تیراہ نیوز منجمنٹ ڈائریکٹر محمد عامر اورتمام اس پروگرام میں شامل مہمانوں کا دل سے شکریہ ادا کیا۔

01/12/2022

Royal News
سنٹرل اورکزئی کے علاقے تمبی میں پولیس کار الٹ گئی خادثے میں ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ مشتی میلہ اختر مینر سمیت تین بندے زخمی ہوچکے ہیں ایڈیشنل ایس ایچ اوکو شدیدزخم انے کےبناءکوھاٹ ریفر ۔۔ جبکہ باقی زخمیوں۔ مائیبل علی خان اور محبوب خان کو ڈی ایچ کیوں ہسپتال مشتی میلہ میں داخل کیا گیا ہے
Daily kohat District Orakzai Police

28/11/2022

Royal News Report Muhammad Amir Orakzai

26/11/2022

سنئیر صحافی ایثار الحق پر تشدد کی شدید الفاظ کی مذمت کرتے ہیں۔
DANDA News District Hangu Police Hangu TV

25/11/2022

Royal News Report
Muhammad Amir Orakzai

24/11/2022

Royal News Report
By M Amir Orakzai
ضلع اورکزئی سنٹرل سے نمائندہ محمد عامر اورکزئی رائل نیوز

ملک ممتاز خان اورکزیی کا کہنا ہے کہ جو بلدیاتی انتخابات ضلع اورکزئی میں گزرے ھے. اور اورکزئی کے غیور عوام نے جس طرح سے مجھے سپورٹ کیا. وہ قابلِ قدر ہے، اور ہمارا سب سے اولین فریضہ عوام کی خدمت کرنا ہے، اور ایسی جذبے کے ساتھ انشاءاللہ آنے والے جنرل الیکشن کیلئے میں
ملک ممتازخان اورکزئی ضلع اورکزئی کے صوبائی نشست کیلئے میدان میں اترونگا، اورکزئی کی غیور عوام سے بھی بھرپور سپورٹ کی خواہش رکھتے ہیں، میں اور میرے خاندان نے ہر فارم پر اورکزئی کی غیور عوام کی خدمت کی ہے. اور مرتے دم تک کرتے رہینگے.انشاءاللہ

23/11/2022

Royal News
مشتی میلہ میں اورکزیی آئی کئیر کلینک اینڈ آپٹکس کا افتتاحی پروگرام ہوا جس کے مہمان خصوصی مفتی خشمت اللّٰہ فاروقی صاحب اور انجمن تاجران ایسوسی ایشن مشتی میلہ صدر اسد ایاز ایاز نے شرکت کی ۔
مزید تفصیلات وڈیو میں دیکھیں اور ذیادہ سے ذیادہ شئیر کریں شکریہ۔۔
پتہ: مشتی میلہ ھسپتال کے سامنے باب المدینہ مارکیٹ

Address

Kohat

Telephone

+923038487872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Amir Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Amir Journalist:

Share