Al Jamiat Media

  • Home
  • Al Jamiat Media

Al Jamiat Media الجمیعت میڈیا

23/02/2023

جب بڑا بھائی جے یو آئی میں ہو اور چھوٹا بھائی پی ٹی آئی میں 😂
جیل بھرو تحریک میں جب بڑا بھائی ملاقات کرنے جیل آجائے 😊🙈

20/12/2022

‏تیسری آڈیو لیک آ بھی آگئی۔۔۔🤦‍♀️
ہلا بھئ یوتھیوں تمہارے جھوٹے ایماندار لیڈر کی ایک اور لیک
🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾🖐🏾

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعلی و اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کی والدہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ذاہد ...
17/12/2022

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعلی و اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کی والدہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ذاہد اکرم درانی کی دادی کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں

14/12/2022

اللہ تعالیٰ دے زمونگ سرہ دہ علماء اکرام مو قدر پیداکی

ویڈیو ورسہ پورہ وگورے

حقیقت یہ ہے۔جہاں بھی جلسہ ہوتا ہے تو جلسے کی تمام انتظامات کسی کو ٹھیکے پر دی جاتی ہے۔ جس کو ٹھیکہ دیا جاتا ہے وہ اپکو ا...
12/12/2022

حقیقت یہ ہے۔
جہاں بھی جلسہ ہوتا ہے تو جلسے کی تمام انتظامات کسی کو ٹھیکے پر دی جاتی ہے۔ جس کو ٹھیکہ دیا جاتا ہے وہ اپکو اسٹیج کرسیاں ساونڈ وغیرہ وغیرہ پورا کرینگے تو اس میں پارٹی یا جلسے کے منتظمین کا کوئی کام نہیں ہوتا۔
کوئیٹہ میں یہ والے ٹینٹ بازاروں میں کرائے پر ملتے ہیں یہ تو ان ہی دکانداروں سے پوچھنا چاہئے کہ کہا سے لائے یہ ٹینٹ آیا سیلاب متاثرین نے اپ لوگوں پر بیچیں ہیں یا اپ لوگوں نے چرائیں ہیں۔

یہ محبتیں قائم رہیں سدا 💞
10/12/2022

یہ محبتیں قائم رہیں سدا 💞

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کے ساتھ گورنر ہاوس میں استاذ العلماء،شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب دامت برکات...
08/12/2022

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کے ساتھ گورنر ہاوس میں استاذ العلماء،شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب دامت برکاتہم ملاقات کررہے ہیں-اس موقع پر مولانا امان اللہ حقانی اور مئیر پشاور حاجی زبیر علی بھی موجود ہیں-آخر میں گورنر صاحب کی کامیابی،صوبے کی ترقی و خوشحالی اور پورے ملک کی سلامتی کے لئے دعا مانگی-

07/12/2022

پروٹوکول قائد جمعیت۔❤️

07/12/2022


قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ ایرپورٹ پر کارکنوں کا شاندار استقبال

فتنہ عمرانیہ اس کو جے یوآئی کا ضلعی صدر بنا کر پیش کر رھا ھےیہ نام نہاد مولویت کے نام پر دھبہ ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی ش...
07/12/2022

فتنہ عمرانیہ اس کو جے یوآئی کا ضلعی صدر بنا کر پیش کر رھا ھے
یہ نام نہاد مولویت کے نام پر دھبہ ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی شہر کی ایک مسجد استاد نذر والی کا امام و خطیب نکاح خواں بھی ھے بریلوی مسلک کا ھے اور نعت خواں بھی کہلاتا ھے
اس کا نام منیر احمد ولد مولوی نذر محمد ھے اس پر باقاعدہ پرچہ درج ھے اور آجکل گرفتار ھے
دوسروں کے ساتھ شیر کرو تاکے پورے پاکستان میں پہل جایے شکریہ۔

وزیراعظم ہاؤسوزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی ملاقات۔
06/12/2022

وزیراعظم ہاؤس
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی ملاقات۔

Address

Kohat

26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Jamiat Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share