彡 Aᴡᴀɴ__ᴘᴏᴇᴛʀʏ 彡

彡 Aᴡᴀɴ__ᴘᴏᴇᴛʀʏ 彡 ابوبکرؓ میری جان
عمرؓ میری شان
عثمانؓ میری آن
علیؓ میرا ایمان
♥️♥️

06/09/2024

🥰🥰🥰

مسکراہٹــــــــ ہی ایسی تھی میرے نبیؐ کیکہ لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہو جاتے تھے...!! 🍃♥️
07/07/2023

مسکراہٹــــــــ ہی ایسی تھی میرے نبیؐ کی
کہ لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہو جاتے تھے...!!
🍃♥️

09/11/2022
05/10/2022

*🌹آج کا شارٹ/مختصر کلپ🌹*
*الحاج پیر محمد اجمل رضا قادری*
*بانی تحریکِ اصلاحِ معاشرہ پاکستان*

*موضوع:* وہ کمال حسن حضور ﷺ ہے

*ضرور سنیے اور ثواب کی نیت سے اصلاحِ معاشرہ کے لئے شیئر کیجئے اور خوب نیکیاں کمائیے*

*❍ منجانب: غلام مصطفٰی قادری ❍*

30/09/2022

*_🌴 تـــلاوت قـــرآن پـــاک.......!✨_*

23/09/2022

قوم لوط پہ وہ سارے عذاب اکٹھے کر دیے گئے تھے جو باقی قوموں پہ آئے کیونکہ بے حیائی سب سے زیادہ غضب الٰہی کو بھڑکانے والی چیز ہے😢اللّٰہ رحم فرمانا اپنے محبوب کی امت پہ💔✍🏻

20/09/2022

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*انسانوں کے مسکرانے سے زیادہ*
*خوبصورت چیز اس دنیا میں کوئی*
*نہیں ہو سکتی، اسلئے کوشش کرے*
*کہ دوسروں کے چہروں پر خوشی*
*اور مسکراہٹ اپکی وجہ سے آئے*

*🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*

15/09/2022

امیدیں انسان سے لگا کر۔۔۔!!!
شکوہ خدا سے کرتے ہو۔۔۔!!!
تم بھی کمال کرتے ہو۔۔۔!!!🦋🍂🍁

06/09/2022


27/08/2022

خدا اگر نہ مانا تو پھر کیا کرو گے😭


اس وقت پاکستان کی صورتحال یہ ہے کہ نشان زدہ سرخ  حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہیں۔اگر آذانیں دینے سے بارشیں نہیں رک رہی تو 50 ک...
27/08/2022

اس وقت پاکستان کی صورتحال یہ ہے کہ نشان زدہ سرخ حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہیں۔
اگر آذانیں دینے سے بارشیں نہیں رک رہی تو 50 کی چیز 50 میں اور 100 کی چیز 100 میں بیچ کر دیکھیں۔
شائد قدرت کو رحم آجائے

Address

Kohat

Telephone

+923479541606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 彡 Aᴡᴀɴ__ᴘᴏᴇᴛʀʏ 彡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 彡 Aᴡᴀɴ__ᴘᴏᴇᴛʀʏ 彡:

Share