
08/06/2025
کوہاٹ / فاتحہ خوانی
سینیٹر عباس خان آفریدی کی فاتحہ خوانی کے لئے قائد جمعیت علماء السلام فضل الرحمن کی کوہاٹ عظیم باغ آمد متوقع ہے۔ مولانا فضل الرحمن عباس خان آفریدی کی دعائے مغفرت میں شرکت کریں گے۔ جمعیت ذرائع کے مطابق، مولانا فضل الرحمن کے ہمراہ صوبائی قائدین بھی ہوں گے۔