PNP social media

PNP social media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PNP social media, Media/News Company, kohat, Kohat.

08/11/2022

Message for jand and pindi gheb attock pp 5 by shaheer sialvi pnp

سواتی کی پریس کانفرنس سے ہر وہ شخص شرمندہ ہے جس کے گھر میں ماں بہن بیٹی ہے۔"مرشد ہمارے دیس میں اک جنگ چھڑ گٸیمرشد سب ہی ...
06/11/2022

سواتی کی پریس کانفرنس سے ہر وہ شخص شرمندہ ہے جس کے گھر میں ماں بہن بیٹی ہے۔
"مرشد ہمارے دیس میں اک جنگ چھڑ گٸی
مرشد سب ہی شریف شرافت سے مر گٸے"

03/11/2022

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ایک انتہائی بزدلانہ اور گھٹیا حرکت ہے۔ طرز سیاست پر مجھے عمران سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اسکی حب الوطنی پر زرا برابر شک نہیں۔
یہ جس نے بھی سستا غازی بننے کی کوشش کی، اور جس نے بھی اسے استعمال کیا، وہ گھٹیا لوگ پاکستان میں صرف انتشار چاہتے ہیں۔

03/11/2022

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی کا انڈین آرمی کو جواب ۔

جنڈ؛ بھنڈر کرم شیر میں محفل میلاد میں چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی کا خطاب۔
03/11/2022

جنڈ؛ بھنڈر کرم شیر میں محفل میلاد میں چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی کا خطاب۔

یہ تصویر 2015 کی ہے جب میں پہلی بار چھب (جنڈ) گیا تھا اور اہلیان علاقہ سے خطاب کیا تھا۔ اس وقت میں یونیورسٹی میں تیسرے س...
24/10/2022

یہ تصویر 2015 کی ہے جب میں پہلی بار چھب (جنڈ) گیا تھا اور اہلیان علاقہ سے خطاب کیا تھا۔ اس وقت میں یونیورسٹی میں تیسرے سمسٹر کا طالب علم تھا اور سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی نئی نئی بنیاد رکھی تھی جو طلباء تنظیم اس وقت در حقیقت پاکستان نظریاتی پارٹی کی بانی ہے۔

جسے چاہا در پہ بولا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
08/10/2022

جسے چاہا در پہ بولا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا

یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے

06/10/2022
صوبای صدر پنجاب  پاکستان  نظریاتی پارٹی عمر فاروق پاشا نے ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ طاہر ڈھلوں کے آفس کا وزٹ کیا اور پارٹی ...
04/10/2022

صوبای صدر پنجاب پاکستان نظریاتی پارٹی عمر فاروق پاشا نے ضلعی جنرل سیکرٹری حافظ طاہر ڈھلوں کے آفس کا وزٹ کیا اور پارٹی کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیا.

02/10/2022

نوجوانوں کی جماعت پاکستان نظریاتی پارٹی کا حصہ بننے کے لئے دے گے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
+92 305 1516207

30/09/2022

نورے والے کی غیور عوام کا پنجاب صدر پاکستان نظریاتی پارٹی و امیدوار برائے ایم این اے Na 172 عمر فاروق پاشا کا پرتپاک استقبال

30/09/2022

پاکستان میں کون کون لوگ ٹیکس نہیں دیتے؟ اور ٹیکس دیتے کیوں نہیں ہیں ؟ ❤️

30/09/2022
انا للہ و وانا الیہ راجعونMuhammad Bilal amd Saif Ullah are no more with us. They was fighting against Thalassemia Major...
30/09/2022

انا للہ و وانا الیہ راجعون
Muhammad Bilal amd Saif Ullah are no more with us. They was fighting against Thalassemia Major.
گزشتہ تین سال ہو گئے تھیلیسیمیا فائٹرز کے لیے کام کرتے ہوئے۔ ان کی مسکراہٹوں اور زندگی کے تسلسل کے لیے بہت طویل اور کھٹن سفر کیے۔
اپنے خون کا عطیہ دے کر ان کی خوشیاں دیکھنا ہر دن کا مشغلہ رہا ہے لیکن اس سفر میں بہت سے پھولوں کے جنازے اپنے کندھوں پہ اٹھائے اور اس درد کا کسی خون کے رشتے سے مقابلہ نہیں کر سکتے کیونکہ یہ احساس اور خون کا رشتہ ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے میں 6 بچے اس دنیا سے چلے گئے۔ اور تین سالوں میں نہ جانے کتنے ہزار 😭🥺
پروردگار رحم کرے

کارنر میٹنگ شہیرحیدرسیالوی چیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی ۔
29/09/2022

کارنر میٹنگ شہیرحیدرسیالوی چیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی ۔

Address

Kohat
Kohat
26010

Telephone

+923321545946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNP social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PNP social media:

Share