Darra News

Darra News News about Darra Adam

آج درہ آدم خیل خاصدار فورس نے دو بکری چور بمائے اس دو بکریوں گرفتار کر لیا ہے. زرائع کے مطابق ایک چور قوم شیراکی اور دوس...
19/05/2024

آج درہ آدم خیل خاصدار فورس نے دو بکری چور بمائے اس دو بکریوں گرفتار کر لیا ہے. زرائع کے مطابق ایک چور قوم شیراکی اور دوسرا چور قوم زرغون خیل سے تعلق رکھتے ہیں. خاصدار فورس کے مطابق تصویر میں بکریاں قوم شیراکی کا بتایا جاتا ہے. اگر کسی کا بھی ہو ایگل پوٹ جا کر وہاں سے اپنی بکریاں لے جایئں. اور کوشش کریں کہ چوروں کا دیدار بھی ہو کر اسکا ایک تصویر نکال کر مسج کریں تاکہ سوشل میڈیا پر ہر کوئی اسکا دیدار کر سکے.......

18/05/2024

افسوس افسوس 🍁
ان دو بھائیوں کے درمیان جوانی میں شروع ہونے والا جائیداد کا تنازعہ 45 سال بعد ختم ہوا۔
یہی ہیں ہماری مختصر زندگی کی بڑی کہانیاں !

تلاش ورثاءیہ گائے کسی چور سے قوم آخوروال کی مقامی بندے نے چھڑائی ہے جس کسی کا بھی ہو نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کرے پوسٹ...
26/09/2023

تلاش ورثاء
یہ گائے کسی چور سے قوم آخوروال کی مقامی بندے نے چھڑائی ہے جس کسی کا بھی ہو نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کرے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے
خواجہ خان لنڈی خیل 03459149624

25/09/2023

یہ لوگ اس حد تک پہنچ گئے کہ علماء کرام کو روڈوں پر بھی نہیں چھوڑتے😢
یہ اسی نبی کے وارث ہیں جس کے ساتھ طائف میں ایسی ہی حالات پیش آئے تھے

درہ آدم خیل میں ٹریفک حادثہ.. گاوں شپلکی وال روڈ کے سامنے مین روڈ سے ائیل ٹینکر خواڑ میں گر کر ڈرائیور اور کنڈیکٹر معمول...
21/09/2023

درہ آدم خیل میں ٹریفک حادثہ.. گاوں شپلکی وال روڈ کے سامنے مین روڈ سے ائیل ٹینکر خواڑ میں گر کر ڈرائیور اور کنڈیکٹر معمولی زخمی ہوا ھے. ریسکو 1122 کو گاڑی نکلنے کے لئے رابطے کردیا ہے.

درہ آدم خیل کے تورجھنڈی تحریک تمام کارکنان کا آپس میں ایمرجینسی بنیادوں پر متحرک ہونے کے رابطے۔مزیدخیل سنڈہ بستی چوک پر ...
20/09/2023

درہ آدم خیل کے تورجھنڈی تحریک تمام کارکنان کا آپس میں ایمرجینسی بنیادوں پر متحرک ہونے کے رابطے۔مزیدخیل سنڈہ بستی چوک پر جاوید خاصہ دار و زرمست چمچے کے ہمراہ پولیس کے 3 گاڑیوں کی مداخلت ۔ پیچھلے 20 منٹ سے کھڑے۔تمام تر بدآمنی کا ذمہ داری کوہاٹ انتظامیہ و مقامی چمچوں و دلالوں پر عائد ہو گی۔
بوقت 2:15 بتاریخ 20/9/2023

15/09/2023

دس دنوں بعد طورخم بارڈر کھل دیا گیا،،،،افغانستان سے پہلی گاڑی طورخم سے پاکستان داخل،،،،جبکہ پیدل آمد رفت بھی شروع کیا گیا

یہ لکھ لے عہد ھے اور وعدہ ہے . 💪✍️فاٹا باالجبر ضم۔۔۔ نہ کبھی ہضم ہوگا اور نہ ہضم ہونے دینگے۔انشاءاللہ🕋✊ قبائلی مشران اور...
13/09/2023

یہ لکھ لے عہد ھے اور وعدہ ہے . 💪✍️
فاٹا باالجبر ضم۔۔۔ نہ کبھی ہضم ہوگا اور نہ ہضم ہونے دینگے۔انشاءاللہ🕋✊ قبائلی مشران اور کشران کا دوٹوک پیغام.

آج TSD درہ کے مرکزی سول ہسپتال زرغن خیل پر تمام پیرامیڈکس سٹاف کا اجلاس ھوا جس میں سب سینئر اور جونیئر پیرامیڈکس نے شرکت...
11/09/2023

آج TSD درہ کے مرکزی سول ہسپتال زرغن خیل پر تمام پیرامیڈکس سٹاف کا اجلاس ھوا جس میں سب سینئر اور جونیئر پیرامیڈکس نے شرکت کی
اس اجلاس کی صدارت جناب ذھین عالم سرپرست اعلیٰ نے کی ۔
اجلاس میں مختلف کیٹیگری کی نمائندوں نے نمائندگی کی ۔ TSD کے جواکی آدم خیل سے مسٹر خمان گل نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اخوروال سے مسٹر تاج محمد اور سید آیاز نے اپنے بہترین مشوروں سے اتفاق اور اتحاد پر روشنی ڈالی۔ پیرامیڈکس صدر مسٹر مثل خان نے تمام پیرامیڈکس کو یقین دھانی کرائی کہ TSD درہ کے پیرامیڈکس کے تمام مسائل سنجیدگی سے حل کرائیں گے جس کیلئے آپ سب کی اتحاد اور اتفاق کی سخت ضرورت ھوگی
مسٹر مثل خان صدر پیرامیڈکس اور نائب صدر خیمان گل نے کہا کہ تمام پیرامیڈکس کے مسائل حل کرنے کیلئے ہم ہمہ وقت تیار ہیں اور رہیں گے اور TSD درہ کیلئے 14 اور 16 سکیل کے پوسٹوں کیلئے سرتوڑ کوشش کریں گے مسٹر ذھین عالم نے بھی یہ یقین دھانی کرائی ہے کہ آفسران بالا سے موجودہ سٹاف کو پرومشن کی وجہ سے دوسرے ڈسٹرکٹ ٹرانسفر کرنے سے روکنے کی کوشش کریں گے

11/09/2023

پشاور، خیبرپختونخوا کے علاقے ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے دو اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی نوعیت کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا پولیس زرائع

11/09/2023

پشاور میں دھماکہ
دھماکہ ورسک روڈ میں ایک گاڑی پر ہوا ہے

07/09/2023

خدا کی قسم میرا دل پتھر سے بھی سخت ہے زندگی میں اتنی مشکلاتوں کا سامنا کیا ہے کبھی مجھے ایسا محسوس نہیں ہوا ہے کہ میں کمزور ہو اور رونے کو دل کرتا ہیں لیکن اس ویڈیو نے خدا کی قسم مجھے رولا دیا زمانہ کتنا گر چکا ہے 🥹🥹🥹

Address

Darra Adam Khel
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darra News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share