Ghurzai online

Ghurzai online اس پیج پر علاقائ خبریں اور سپورٹس کے حوالے پوسٹ شیئر کی جاۓ گی۔۔

07/07/2025
سماجی کارکن اور تحریک انصاف یوتھ کوہاٹ یوتھ کے  جنرل سکریٹری سید اویس بخاری کو اپنی قوم کے حق کی خاطر آواز بلند کرنے پر ...
28/06/2025

سماجی کارکن اور تحریک انصاف یوتھ کوہاٹ یوتھ کے جنرل سکریٹری سید اویس بخاری کو اپنی قوم کے حق کی خاطر آواز بلند کرنے پر کوہاٹ تحریک انصاف کے کچھ نام نہاد مشران کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ اگر وہ باز نہ آئے تو ان کو 3 ایم۔پی۔او کے تحت جیل بھیج دیا خانے گا۔۔بلال خان اور اویس کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے اپنے گاوں کا حق مانگا ہے جو ڈیڑھ کروڑ کی کرپشن ہوئی ہے اس کا حساب مانگا ہے۔۔یاد رکھیں اویس اور بلال خان تولنج اور غرزئی قوم کے پچے ہیں اور اپنی قوم کا حق مانگ رہے ہیں ان کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہے۔۔اگر کسی نے کوئی غلطی کی تو اس کے سخت ترین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔۔اب بھی وقت ہے اقتدار کے نشے سے باہر آکر قوم کی خدمت کریں۔۔

Big shout out to my newest top fans! 💎 Gul Ameer Kohati, Shakir Hussain, Aamir Khan KohatiDrop a comment to welcome them...
14/06/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Gul Ameer Kohati, Shakir Hussain, Aamir Khan Kohati

Drop a comment to welcome them to our community,

افغان  fc ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چکوال اسپورٹس کو کوارٹر فائنل میں 4-0 سے شکست دے دی۔ اس میچ میں کوہاٹ س...
13/06/2025

افغان fc ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چکوال اسپورٹس کو کوارٹر فائنل میں 4-0 سے شکست دے دی۔ اس میچ میں کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے 3 اسٹار کھلاڑی ارسلان خان، حارث، اور نعمان نومی (گُمبٹ) نے نمایاں کارکردگی دکھائی۔

11/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
غورزئی کے معروف عالم دین مولانا عبد الرحمن صاحب کے انتقال فرما گئے ۔ وہ کینسر جیسے جان لیوا مرض میں مبتلا تھے اور آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

اللہ تعالیٰ مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی دینی خدمات کو قبول فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

نمازِ جنازہ کے حوالے سے اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

09/06/2025

.................اجزانہ اپیل ..........
ایک بچہ جس کی عمر اٹھ سال ہے اور گمبٹ کا رہائشی ہیں پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال ائی سی یو میں زیر علاج ہے اپریشن کے لیے پیسے نہیں ہے ابھی اس کی والدہ نے ٹیلی فون کے ذریعے ہمیں اطلاع دی کہ میرے تمام بھائیوں کو میری فریاد پہنچا دے اور ابھی ابھی مجھے پیسے بھجوا دیں تاکہ میں اپنے بیٹے کا اپریشن کروا سکوں
ایک غریب لاچار ماہ اپ کی امداد کا انتظار کر رہی ہے
Pk47unil0109000320778458 Nadeem ( UBL Bank )
03467782681 Easy Paisa ( Yousaf )

انتہائی افسوس کے ساتھ  پاکستان پیپلز پارٹی کوہاٹ ڈسٹرکٹ کے انفارمیشن سیکرٹری جاوید اقبال آفریدی انتقال کر گئے.جاوید اقبا...
09/06/2025

انتہائی افسوس کے ساتھ
پاکستان پیپلز پارٹی کوہاٹ ڈسٹرکٹ کے انفارمیشن سیکرٹری جاوید اقبال آفریدی انتقال کر گئے.
جاوید اقبال آفریدی کچھ دن پہلے ملک امجد آفریدی کے رہائش گاہ پر ہونے والے حادثے میں بری طرح جھلس گئے تھے اور کھاریاں میں زیر علاج تھے

...........لکی مروت .....یونیورسٹی آف لکی مروت کے زیر اہتمام  غزہ کی آخری سانسیں اور نوجوانوں کی زمہ داریاں طلبہ سیمینار...
17/05/2025

...........لکی مروت .....
یونیورسٹی آف لکی مروت
کے زیر اہتمام
غزہ کی آخری سانسیں
اور نوجوانوں کی زمہ داریاں طلبہ سیمینار سے
ناظم عمومی ایم ایس او خیبرپختونخوا
برادر سلیم احمد صاحب خطاب کرتے ہوئے
Ghurzai online @

15/05/2025

السلام و علیکم،
میں تمام دوستوں اور منتخب نمائندوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ غورزئی پایان میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران کا نوٹس لیں۔ ہماری خواتین گھریلو کام کاج کے انتظام کےساتھ ساتھ مردوں کے نہا نے ، کپڑے دھونے دیگر گھریلو ضروریات کو بھی پانی فراہم کرنے کیلئےانتھک محنت کرتی ہیں۔ بدقسمتی سے گاؤں کے مرد خاموش ہیں ۔ گرتے ہوئے پانی کی سطح کی وجہ سے ہمارے سکول اور فٹ بال گراؤنڈ کے ہینڈ پمپ بھی خشک۔ہوگئے ہیں۔
اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے قائدین کو جوابدہ رکھیں۔ آئیے ہمارے ایم پی اے ، ایم این اے ، ڈپٹی کمشنر اور پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے پوچھیں کہ اس بنیادی ضرورت کو کیوں نظرانداز کیا جارہا ہے۔ پاکستان کے شہری ہونے کے ناطے ، ہم ٹیکس ادا کرتے ہیں اور صاف پانی تک رسائی کے مستحق ہیں۔ 77 سالوں سے ، ہمیں نظرانداز کیا گیا ہے۔ اب تبدیلی کا وقت آگیا ہے۔
میں تمام دوستوں اور متعلقہ حکام سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے فوری کارروائی کریں۔ آئیے مل کر کام کریں تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ ہمارے گاؤں کو ضرورت کا پانی مل جائے ۔ ۔شکریہ

Ghurzai online @

13/05/2025

آنا للہ وانا الیہ راجعون
افسوس ناک خبر !
چئیرمن ابرار لاہوتی کا بیٹا قضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ ابرار بھائی کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بہترین نعم البدل نصیب فرمائے
نماز جنازہ 9 بجے چشمہ قبرستان غورزئی پایاں میں ادا کی جائی گی ۔
Ghurzai online @

Address

Kohat

Telephone

+923456245956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghurzai online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share