Lachi Nama News

Lachi Nama News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lachi Nama News, Media, Lachi Kohat, Kohat.

شکریہ ڈی ایس پی لاچی ۔ٹریفک رش کی وجہ بازار میں تکالیف پر مشران اور اہل علاقہ کی dsp سجادحسین سے ملاقاتیں ہوئی اور میڈیا...
02/03/2025

شکریہ ڈی ایس پی لاچی ۔
ٹریفک رش کی وجہ بازار میں تکالیف پر مشران اور اہل علاقہ کی dsp سجادحسین سے ملاقاتیں ہوئی اور میڈیا کے ذریعے بھی اس بارے افسران کی توجہ مبذول کرائی گئ جس پر رش کنٹرول کرنے کیلئے لاچی بازار میں دو ٹریفک اہلکاروں کی تعیناتی کی گئ اور اپنی ڈیوٹی بہترین طریقے سے انجام دے رھا ھے ۔
شکریہ ڈی ایس پی لاچی سجادحیدر/انچارج ٹریفک پولیس ۔

کرک  تھانہ ٹیری کے حدود شکر خیل میں پولیو ٹیم پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار عرفان شہید ہوا ہے جبکہ پول...
16/12/2024

کرک تھانہ ٹیری کے حدود شکر خیل میں پولیو ٹیم پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار عرفان شہید ہوا ہے جبکہ پولیو ورکر اسد ولد ولد حبیب سکنہ گرگری زخمی ہوا ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک بذات خود جائے وقوعہ پر پہنچ کر پولیس کے بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع ہے۔

لاچیپرل ماڈل سکول نزد بائی پاس لاچی تاج محل ہوٹل اکرام باچا فوڈ پوائنٹ کا افتتاح ہو گیاافتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی تھ...
18/10/2024

لاچی
پرل ماڈل سکول نزد بائی پاس لاچی تاج محل ہوٹل اکرام باچا فوڈ پوائنٹ کا افتتاح ہو گیا
افتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی تھانہ لاچی ایس ایچ او الفت خان اور لاچی کی ہوٹل انڈسٹری کی جانی مانی شخصیت اعجاز کاکاخیل تھے
اکرام باچا کے اونر امان خٹک نے تقریب میں شریک ہونے پر مہمانان خصوصی کو خصوصی شیلڈ دیے اور ساتھ ساتھ اپنے سٹاف ممبرز کو بھی انعامات سے نوازا
تقریب سے مہمان خصوصی ایجاد کا خیل نے خطاب کیا
مولانا شرافت علی خان نے سٹیج کی زمہ داریاں سنبھالیں۔

لاچی پولیس کی بڑی کاروائ ملزم اعظم۔خان سکنہ لکی مروت مجرم اشتہاری 302 پولیس کو مطلوب تھا جو کہ کافی عرصے سے رپوش تھا s.h...
06/06/2024

لاچی پولیس کی بڑی کاروائ ملزم اعظم۔خان سکنہ لکی مروت مجرم اشتہاری 302 پولیس کو مطلوب تھا جو کہ کافی عرصے سے رپوش تھا s.h.o تھانہ لاچی وقار خان نے چھاپہ مار کر ملزم کو مندوری مے اسلحہ سمیت گرفتار کیا اور تھانہ لاچی منتقل کر دیا۔

14/09/2023
ایک صحابی آئے یا رسول اللہ میرا پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں۔ اس پر جب پھل لگتا ہے ...
04/08/2023

ایک صحابی آئے یا رسول اللہ میرا پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں۔ اس پر جب پھل لگتا ہے اور ٹوٹ کر گرتا ہے تو میرے بچے اٹھا لیتے ہیں ہم غریب ہیں تو وہ بھاگتا ہوا آتا ہے اور آکر میرے بچوں کے منہ میں سے کھجور کو نکال لیتا ہے۔ یا رسول اللہ آپ اس کو کہیں کہ میرے چھوٹے چھوٹے بچوں پر اتنی زیادتی نہ کرے۔ آپ نے اسے بلایا وہ منافق تھا۔ آپ نے فرمایا بھئی ایک سودا کرتے ہو؟ اس نے پوچھا کون سا سودا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ کھجور کا درخت مجھے دے دو اور اس کے بدلے میں تمہیں جنت میں کھجور کا درخت لے کر دونگا۔ وہ کہنے لگا یارسول اللہ یہ اصل میں میرے بچوں کو بہت پسند ہے اگر کوئی اور کھجور ہوتی تو میں دے دیتا تو یہ میری معزرت ہے یا رسول اللہ اور چلا گیا۔
ایک صحابی بیٹھے تھے ابو دحداح وہ کہنے لگے یا رسول اللہ اگر میں وہ کھجور کا درخت لے دوں تو مجھے جنت میں کھجور کا درخت لیں دیں گے آپ؟ آپ نے فرمایا ہاں تو مجھے لے دے اس کے بدلے میں تمہیں جنت میں کھجور کا درخت لے دوں گا۔ وہ صحابی اٹھ کر اس منافق کے پیچھے چلے گئے اور بلایا اے بھائی بات سنو، کھجور کا درخت کتنے کا بیچو گے؟ اس نے کہا میں نے اللہ کے نبی کو نہیں دیا تمہیں کیسے دے دوں۔ انہوں نے کہا اچھا بھائی منہ سے بول کتنے پیسے لو گے۔ تو اس نے جان چھڑانے کے لیے کہا کہ اپنا سارا باغ مجھے دے دے اور یہ ایک کھجور کا درخت لے لے اور باغ میں 600 کھجور کے درخت اور یہ کھجور کا درخت کسی اور کو دینا ہے وہ کہنے لگے پکے ہو؟ سودے سے پھرو گے تو نہیں؟ کہا میں پاگل ہوں کہ میں مکر جاؤں گا مجھے 600 کھجور کے درخت مل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا مجھے منظور ہے کھجور کا درخت میرا اور سارا باغ تیرا۔
ابودحداح گئے اور باغ کے باہر کھڑے ہوگئے اندر بھی داخل نہ ہوئے اور جیب میں جو پیسے تھے وہ بھی زمین کے اندر ڈال دیے کہ یہ بھی باغ کی کمائی ہے اور باغ کا جنت کے بدلے سودا کر دیا ہے اللہ کے نبی سے اور اپنی بیوی کو آواز دی باہر آؤ یہ باغ اب ہمارا نہیں ہے، اس باغ کا اللہ کے نبی کے ساتھ سودا کر آیا ہوں بیوی نے جب اللہ کے نبی کا نام سنا تو وہ بھی بچوں کو لے کر باغ سے باہر آگئی اور کہا تم نے بہت خوبصورت سودا کیا۔
حضرت ابو دحداح اللہ کے نبی کے پاس گئے یارسول اللہ میں نے سودا کر لیا ہے۔ فرمایا ابو دحداح کیسے کیا سودا ؟ کہا یارسول اللہ سارا باغ دے دیا اور وہ کھجور کا درخت لے لیا۔ اللہ کے نبی نے فرمایا پھر میرا سودا بھی بدل گیا اور فرمایا میرے ساتھی میں اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہا ہوں اللہ نے تیرے لیے جنت میں ایک محل نہیں سینکڑوں محل بنا دیے ہیں اور ایک باغ نہیں ہزاروں باغ تیرے لیے تیار کر دیے ہیں۔ اور جب حضرت ابودحداح فوت ہوئے تو اللہ کے نبی نے فرمایا میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں ایک لاکھ جنت کے کھجور کے درخت ابو دحداح کے جنازے کے اوپر جھکے ہوئے ہیں۔ کاپی
Reference:۔
مسند عبد بن حمید: 1334
ابن حبان: 71
الطبرانی: 763
الحاکم: 2/20
شعب الایمان: 3451

خوشخبریإنشاءاللّٰه 3 اگست بروز جمعرات پرل ماڈل سکول اینڈ کالج مے سکالر شپ کیلئے  ٹیسٹ لیا جایئگا جس کی کوئ فیس نھی ھے جو...
01/08/2023

خوشخبری
إنشاءاللّٰه 3 اگست بروز جمعرات پرل ماڈل سکول اینڈ کالج مے سکالر شپ کیلئے ٹیسٹ لیا جایئگا جس کی کوئ فیس نھی ھے جو سوڈنٹس 80% سے ذیادہ نمبر لے گا۔ان کے لیے مفت تعلیم ۔جو 70% سے 80 تک ان کے لیے 50% ڈسکاونٹ اور
علماء کرام صاحبان کے بچوں کیلئے تعلیم بالکل مفت۔

28/07/2023

ایک بار پھر انشاء اللہ اپکے خدمت مے لاچی نامہ نیوز کے لیے اشتہارات کے لیے رابطہ کرے ۔پیج اور گروپ کو لایک کرنا نہ بھولیں۔ اپکا اپنا پیج لاچی نامہ ۔شکریہ

28/07/2023

لاچی اور دیہات کیلیے بڑی خوشخبری
لاچی مے پرل ماڈل پبلک سکول کا افتتاح انشاءاللہ 30.7.2023.بروز اتوار صبح 9 بجے لاچی بای پاس نزد ۔تاج محل ہوٹل کے ساتھ کیا جایٔگا۔۔سب لوگوں کو شرکت کی دعوت کی جاتی ھے۔۔نیز 3 اگست کو سکالر شپ کے لیے پانچویں جماعت سے دسویں جماعت تک ٹیسٹ لیا جاییگا۔شکریہ

تاندہ ڈیم کوہاٹ میں درد ناک حادثہ۔ کشتی الٹنے سے تقریبا 25طلبہ ڈوب گئے۔ 13 کو نکال لیا گیا ہے۔ آپریشن جاری ہے۔ غوطہ خور ...
29/01/2023

تاندہ ڈیم کوہاٹ میں درد ناک حادثہ۔ کشتی الٹنے سے تقریبا 25طلبہ ڈوب گئے۔ 13 کو نکال لیا گیا ہے۔ آپریشن جاری ہے۔ غوطہ خور نہ ہونے کی وجہ سے آپریشن میں مشکلات ہیں۔اب تک 11 بچے شہید ہوئے ہے 😢😢😢

Address

Lachi Kohat
Kohat
26360

Telephone

+923137660997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lachi Nama News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category