Open Orakzai

Open Orakzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Open Orakzai, Media/News Company, Lower Orakzai, Kohat.

29/09/2022

(اھم خبر)
اسلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔!
سب دوستوں ایک ضروری بات بتانا چاہتا ہوں۔
وہ یہ کہ یہ پیج 2 سال کے لٸے بند رہے گا کیونکہ اس پیج کی فالورز اور لاٸک بہت کم ہیں۔ ھمیں جتنے چاھیۓ تھے وہ مکمل نہ ہوسکے لہذا یہ دو سال تک بند رہے گا جب تک ایک ہزار فالورز اور لاٸک مکمل نہ ہوجاۓ۔
وسلام

ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ اور کمشنر کوہاٹ نے گریڈ اٹھارہ میں ترقی پانے والے کوہاٹ ڈویژن کے پولیس افسران کو اگلے عہدے کے بی...
07/09/2022

ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ اور کمشنر کوہاٹ نے گریڈ اٹھارہ میں ترقی پانے والے کوہاٹ ڈویژن کے پولیس افسران کو اگلے عہدے کے بیجز لگا دیئے۔ کمشنر آفس کوہاٹ میں منعقدہ پروقار تقریب کے دوران کمشنر کوہاٹ ڈویژن جاوید اقبال اور ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ طاہر ایوب نے حال ہی میں گریڈ 18 کے عہدے پر ترقی پانے والے کوہاٹ ڈویژن کے پولیس افسران ایس پی انوسٹی گیشن کوہاٹ سید عنایت عنایت علی شاہ، ڈی پی او کرک شفیع اللہ خان گنڈاپور اور ڈی پی او اورکزئی نثار احمد خان کو با ضابطہ طور پر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے کے رینک لگا دیئے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ محمد سلیمان اور ڈپٹی کمشنر کرک خالد اقبال وزیر بھی موجود تھے۔

‏اج ضلع اورکزئی کے علاقے ماموزئ میں دہشت گردوں نے دن دہاڑے اصلحے کی نوک پر تین مقامی افراد کو اغواکرکے شہید کردیا  یاد ر...
30/08/2022

‏اج ضلع اورکزئی کے علاقے ماموزئ میں دہشت گردوں نے دن دہاڑے اصلحے کی نوک پر تین مقامی افراد کو اغواکرکے شہید کردیا یاد رہے کہ گزشتہ 15سالوں سے امن امان کیلئے سیکیورٹی فورسس وہاں موجود ہے اورمن پسند جگوں پر قلعے بھی بنارہے ہیں اج کا واقعہ حکومتی اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے https://t.co/rRElu2rIx3‎‎

29/08/2022

( ضلع اپر اورکزئی)
ماموزئ میں زیر تعمیر تھانے پر تحریک طالبان کا حملہ ،
حملے میں ایک پولیس اہلکار اور دو مزدوروں کو اغوا کرکے زبح کر دیا گیا۔ زرایع

کوہاٹ دریائے سندھ ۔۔خوشحال گڑھ پل اور  پانی کا فاصلہ  صرف دو فٹ کے قریب.....۔۔۔۔۔تازہ تصویر... یا اللہ کوہاٹ کو اپنے حفظ...
28/08/2022

کوہاٹ دریائے سندھ ۔۔خوشحال گڑھ پل اور پانی کا فاصلہ صرف دو فٹ کے قریب.....۔۔۔۔۔تازہ تصویر... یا اللہ کوہاٹ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 😰😥😥😓

📢افسوس ناک خبر📢👈کوہاٹ ہنگو روڈ رحمان میڈیکل سنٹر کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ۔ فائرنگ کے نتیجے میں   سکنہ علی زئی زخ...
27/08/2022

📢افسوس ناک خبر📢
👈کوہاٹ ہنگو روڈ رحمان میڈیکل سنٹر کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ۔
فائرنگ کے نتیجے میں سکنہ علی زئی زخمی ہوگیا۔ جس کو زخمی حالت میں کے ڈے اے ھسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں پہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ھوگیا۔۔
🤲اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین 🤲

🔵 فخرے شیرکوٹ👈 جنید خیدر ولد لیفٹننٹ کرنل خیدر عباس جن نے ملٹری کالج مری سے دسویں کے امتخان 1100/ 1047 مارکس لے کر نہ صر...
25/08/2022

🔵 فخرے شیرکوٹ
👈 جنید خیدر ولد لیفٹننٹ کرنل خیدر عباس جن نے ملٹری کالج مری سے دسویں کے امتخان 1100/ 1047 مارکس لے کر نہ صرف اپنے خاندان کا سر فخر سے بلند کیا بلکہ پورے شیرکوٹ کا نام روشن کر چکا ہے۔ ان جیسے طلبا مستقبل میں بہت مفید ثابت ہونگے۔ اور اس جیسے طلبا ھمارے لۓ باعث فخر ہے۔


زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے۔ ساقی ⚠

📄شتہارات چلانے کے لٸے نیچھے واٹس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ

📞whatsapp. 03357004875

20/08/2022

اسلام علیکم!
براہ مہربانی ھمارے اس پیج کو لاٸک اور فالو کریں۔
شکریہ

Address

Lower Orakzai
Kohat

Telephone

+923357004875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Open Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share