آمین آفریدی آفیشل

آمین آفریدی آفیشل پاکستان ہمارا گھر ہے اس کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے

09/10/2025

*‏ٹی ایل پی کے مارچ کے لیے پھر حکومت کا دھمال خود بناتے ہیں پھر کنٹرول نہیں ہوتے کیونکہ حرامتوبی سے ملک نہیں چلتا انصاف سے چلتا ہے ملک

07/10/2025

ذرا ایک نظر ادھر بھی یہاں بھی حالات بہت بگڑے ہوئے ہیں

یہ جو سارا کھیل ہے یہ پیپل پارٹی اور ایمل ولی کا چال ہے جرنل اصم منیر کو ایکسٹینشن نہیں دینا یہ سارا کھیل ہے اور کھیل اچ...
07/10/2025

یہ جو سارا کھیل ہے یہ پیپل پارٹی اور ایمل ولی کا چال ہے جرنل اصم منیر کو ایکسٹینشن نہیں دینا یہ سارا کھیل ہے اور کھیل اچھا ہے کیونکہ ایکسٹینشن دینا اپنے اپ کو لٹکانا ہے اور سب سے پہلے ان کو لٹکائے گا جس طرح باجو نے عمران خان کو لٹکایا ہے

اور اگر موٹر سائیکل چوری ہو جائے تو ہم ذمہ دار نہیں نہ ایف ائی ار کریں گے اور نہ بازیاب کرینگے
06/10/2025

اور اگر موٹر سائیکل چوری ہو جائے تو ہم ذمہ دار نہیں نہ ایف ائی ار کریں گے اور نہ بازیاب کرینگے

06/10/2025

پورے پاکستان میں بے بس بے اتفاق لوگ کوہاٹ کے ہے بجلی کل سے نہیں اور چپ کر کے سی رہے ہے

اس طرح کے پرپگنڈوں سے عزت دار لوگوں کو کوئی ب***** نہیں کر سکتا عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے افتاب عالم ایک نیک انسان...
05/10/2025

اس طرح کے پرپگنڈوں سے عزت دار لوگوں کو کوئی ب***** نہیں کر سکتا عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے افتاب عالم ایک نیک انسان ہے کوئی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے اس کو کوہاٹ کانٹے نے 10 لاکھ روپے افر کیے اس نے ٹکرایا ہے۔

05/10/2025

کردار مشکوک ہے اپنے کردار کو زوردار بناؤ

05/10/2025

دنیا کے کس ملک میں یہ نظام ہے پرانا پرسودہ کہ پہلے تین سال لائسنس چھوٹا گھماؤ گے اور پھر اپ کو ہیوی ملے گا اور جب ہیوی گاڑی کے ٹرائی ہو تو کار اور کوئی پرانی سی چیپ اگے کر دیتے ہیں کہ اپ اس کے اوپر ٹرائی دو کہ تم تک چلا سکتے ہو کہ نہیں یہ پرسودہ نظام ہے

یہ 7لاکھ والے فوج کے ملک کا مین بندہ ہے سینٹر مشتاق صاحب جس کی بعزتی ہوئی اور ہم کچھ نہیں کر سکتے ہم سے تو کوریا لاکھ در...
04/10/2025

یہ 7لاکھ والے فوج کے ملک کا مین بندہ ہے سینٹر مشتاق صاحب جس کی بعزتی ہوئی اور ہم کچھ نہیں کر سکتے ہم سے تو کوریا لاکھ درجے بہتر تھا یا اللہ جو اس ملک میں صرف عہدے کا غلط استعمال کر رہا ہے اس کی نسلوں کو سبق سکھانا

03/10/2025

آپ بولو اور اثر نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا بولو اس مافیا کے خلاف یہ ظالم حکمرانوں کے خلاف

02/10/2025

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے فائدے کوکا کولا پیپسی سستی ہوگی اور پینا بھی حلال ہوگا

Address

Rawalpindi Road Kohat
Kohat

Telephone

+923334516204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آمین آفریدی آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share