Imagine a land with all seasons, amazing terrains, wonderful lakes & waterfalls, indigenous culture, rich history and mesmerizing sceneries. Don't just imagine, experience it. #VisitKhyberPakhtunkhwa #KP360Updates
حکومت خیبر پختونخوا کے فلیگ شپ پراجیکٹ صحت کارڈ پلس کے تحت 37 لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں، صحت کارڈ پلس کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کے مفت علاج سے مستفید ہونے والے ہری پور کے رہائشی حفظہ بی بی کی کہانی
#KPHealth #SehatCardPlus #LiverTransplant
مسجد کی عمارت کافی کمزور ہے کسی حادثے سے بچنے کیلئے اسے شہید کرکے دوبارہ جدید اور خوبصورت مسجد تعمیر کی جائیگی، ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان
سوشل میڈیا پر پشاور کی قدیم سپین مسجد کو شہید کرکے کمرشل پلازہ بنانے کی خبریں من گھڑت اور حقائق کے بر عکس ہے, ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان
دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KPUpdates #KhpalWazirAla
بریکنگ نیوز!!!
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صوبے میں کلائمنٹ رزیلینٹ انفراسٹرکچر فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ. مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کریں۔
#ThankYouCMKP
بریکنگ نیوز
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صاف توانائی کی پیداوار کے بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
#KP360Updates #KhpalWazirAla
#ImranKhan #MahmoodKhan Imran Khan
The inaugural ceremony of the newly established Hospital at Nishtarabad, Peshawar by Minister for Higher Education Mr Kamran Khan Bangash and Minister for Finance & Health Mr Taimur Saleem Jhagra.
#KPHealth #KPUpdates #KP360Updates
#InsafTaleemCard is a revolutionary step taken by KP Government. It will benefit over 24,4000 students of govt colleges in Khyber Pakhtunkhwa. The provincial government is spending 1.0 billion rupees on Insaf Taleem Card on annual basis.
#KP360Updates
اپنے بچوں کو تا حیات نابینا ہونے سے بچائیں-جو بچے 35 ہفتے یا کم عمر کے پیدا ہوتے ہیں یا جن کا پیدائشی وزن 2کلو یا اس کم ہو ان بچوں کا 4 ہفتوں کی عمر میں مستند ڈاکٹر سے آنکھوں کا معائنہ کرانا لازمی ہے۔
اس پیغام کو مفاد عامہ کی خاطر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
#KP360Updates
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس۔ اہم فیصلے!!!
#KP360Updates
حکومت خیبرپختونخوا کا ایک اور انقلابی فلاحی اقدام!!
#KPFood #InsaafFoodCard
#KP360Updates #kp360
’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔‘‘ القرآن (۵: ۲۳)
ضلع باجوڑ کے صحت کارڈ پلس سے مستفید ہونے والے شہریوں کے بارے میں اہم معلومات جانئے اس ویڈیو میں
#KPHealth #SehatCardPlus
#KP360Updates #KP360
دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KP360Updates #KhpalWazirAla #MahmoodKhan
وزیر اعلی محمود خان کا سوات کے پہاڑی علاقہ گبین جبہ میں میڈیا سے گفتگو!!!
"امن پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا، امن ہوگا تو صوبے میں ترقی اور خوشحالی آئیگی.مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ،لیکن محمود خان کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا"
@IMMahmoodKhan #KP360Updates
وزیر اعلی محمود خان کا سوات کے پہاڑی علاقہ گبین جبہ میں میڈیا سے گفتگو!!!
"امن پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا، امن ہوگا تو صوبے میں ترقی اور خوشحالی آئیگی.مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ،لیکن محمود خان کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا"
#KP360Updates #raisatpknews
#KP360
International Research Journal "The Lancet" applauds the flagship social health protection initative -#SehatCardPlus of the KP Govt
#شکریہ_خیبرپختونخوا
وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر قوت سماعت سےمحروم بچوں کے لیے کوکلئیر امپلانٹ کی مفت سہولت فراہم کرنے کی منظوری۔پروگرام پر فی مریض 18 لاکھ روپے جبکہ مجموعی طور پر25 کروڑ روپے لاگت آئے گی
Courtesy: HUM pashto
حکومت خیبرپختونخوا کے فلیگ شپ پراجیکٹ صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت اب تک خیبرپختونخوا کے 94لاکھ خاندانوں کے 3 کروڑ سےزائد افراد رجسٹرڈ ہوئے،
معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی
سیف
@BaristerDrSaif #KP360Updates
پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مکمل طور پر ناکارہ دل اور پھیپھڑوں کے علاج کے لئے جدید ٹیکنالوجی متعارف۔ہسپتال میں ایکسٹرا کارپوریل ممبرین آکسیجن (ایکمو ) مشین کے ذریعے مکمل طور پر ناکارہ دل اور پھیپھڑوں کو فعال رکھا جاتا ہے،ترجمان پی آئی سی
#KP360Updates #Peshawar #KP360
خیبرپختونخوا سائنس ایجنڈا پروگرام کے حوالے پشاور میں افتتاحی تقریب .1.5 بلین روپے کی لاگت سے کے پی سائنس ایجنڈا پروگرام کے تحت تیرہ سائنس پروگرامز پر کام کیا جائے گا ،صوبائی وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی،عاطف خان
#KP360Updates #raisatpknews
خیبرپختونخوا سائنس ایجنڈا پروگرام کے حوالے پشاور میں افتتاحی تقریب .1.5 بلین روپے کی لاگت سے کے پی سائنس ایجنڈا پروگرام کے تحت تیرہ سائنس پروگرامز پر کام کیا جائے گا ،صوبائی وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی،عاطف خان
#KP360Updates #raisatpknews
#KP360 #abdulqadirafridi
صوبائی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا سائنس ایجنڈا 2022 پروگرام کی رونمائی
#KP360Updates #raisatpknews
#KP360 #abdulqadirafridi
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا مانسہرہ میں پولیس اہلکار کی ریڑھی بانوں، مزدوروں کے ساتھ بدسلوکی کی وائرل ویڈیو پر نوٹس
• ضلعی پولیس سربراہ نے پولیس اہلکار معطل کرکے حوالات میں بند کردیا، پولیس اہلکار کے خلاف واقعہ کی تحقیقات شروع۔
• پولیس سمیت تمام سرکاری اداروں، محکموں کے اہلکاروں کو رویوں میں مثبت تبدیلی لانا ہوگی۔ وزیراعلی محمود خان
#KhpalWazirAla #KP360Updates
#KP360 #abdulqadirafridi
#raisatpknews
خیبر پختونخوا کے قرضوں سے متعلق اصل حقائق۔
#KP360Updates #KP360 #KPUpdates
#riasatpknews #abdulqadirafridi
معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا پرائمری سکول ٹیچرز کے احتجاج کے حوالے سے وڈیو پیغام
#KP360Updates #KP360
#riasatpknews
کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کے لئے کینسر کا علاج صحت کارڈ پلس میں شامل کررہے ہیں، وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا
خیبر پختونخوا میں کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کینسر کا علاج صحت کارڈ پلس میں شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ جسکا اعلان وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ یاد رہے کہ خیبر پختونخوا میں 2010 سے جاری ایک پراجیکٹ کے زریعے کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کو مفت علاج کی سہولت دی جا رہی تھی جسکے تحت 9 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج معالجہ جاری تھا۔ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے اس پراجیکٹ کے تحت پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں یہ سہولت فراہم کی جا رہی تھی جبکہ ہیلتھ کارڈ پلس میں کینسر کے مریضوں کا علاج شامل کرنے سے یہ سہولت صوبہ بھر کے مختلف ہسپتالوں میں دستیاب ہو سکے گی۔ یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیس پشاور میں پراجیکٹ کی شکل میں قائم یہ سہولت کامیابی سے جاری رہنے کے بعد اب اختتام پزیر ہو رہی ہے جسمیں 9000 سے زائد کینسر کے غریب مریض رجسٹر ہوئے جسمیں 44 فیصد خواتین بھی شامل ہیں۔ وزیر صحت تیمور جھگڑا نے رجسٹر مریضوں کو سہولیات کی بلا تعطل فراہمی کے لئے صحت کارڈ پلس میں اسکی شمولیت کے لئے فوری اقدامات کے احکامات جار
دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KPUpdates #KhpalWazirAla
#riasatpknews #KP360
صحت کارڈ پلس کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کے مفت علاج سے مستفید ہونے والے محمد عارف کی کہانی!!!
#SehatCardPlusStories #ThankYouCMK
#riasatpknews #KPStoriesOfChange
#kpk360 #abdulqadirafridi