Dr Bilal Ahmed Qureshi Medical Specialist Pulmonologist

Dr Bilal Ahmed Qureshi Medical Specialist Pulmonologist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Bilal Ahmed Qureshi Medical Specialist Pulmonologist, Media/News Company, Kohat.

26/10/2025
جن راستوں پر تمہیں اللہ لے کر جاتا ہے اُن راستوں پر تم اکیلے نہیں چلتے بلکہ وہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے، جب وہ غم کے حالات پی...
26/10/2025

جن راستوں پر تمہیں اللہ لے کر جاتا ہے اُن راستوں پر تم اکیلے نہیں چلتے بلکہ وہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے، جب وہ غم کے حالات پیدا کرتا ہے وہ تمہیں ان حالات سے لڑنے کی ہمت بھی دیتا ہے، وہ نہ تمہیں خوشی میں تنہا چھوڑتا ہے اور نہ ہی غم میں۔ 💯

26/10/2025
25/08/2025

اگر شوگر صرف فاقوں یا دو مہینے بہت زیادہ بھوکا رہنے سے ختم ہو سکتی ہوتی تو دنیا بھر کے ماہرین ذیابیطس سب مریضوں کو یہی مشورہ دیتے۔

لیکن شوگر کا جڑ سے خاتمہ ناممکن ہے۔ شوگر ہمیشہ ساتھ رہنے والی بیماری ہے آپ اس کو مکمل کنٹرول کر سکتے ہیں لیکن ختم نہیں

ٹائپ 1 ذیابیطس میں جسم میں انسولین بنتی ہی نہیں، اس لیے صرف فاقوں سے بیماری ختم ہونا ناممکن ہے۔ انسولین لگانا ضروری ہوتا ہے۔

ٹائپ 2 ذیابیطس میں خوراک، ورزش اور وزن کم کرنے سے شوگر بہتر ہو سکتی ہے، حتی کہ HBA1C بھی نارمل افراد کی سطح پر آ سکتا ہے، لیکن یہ بھی جڑ سے ختم نہیں ہوتی۔ مریض کو طرزِ زندگی اور علاج پر مستقل عمل کرنا پڑتا ہے۔

غیر متوازن خوراک نقصان دہ ہو سکتی ہے، جیسے پٹھوں کا ضائع ہونا، وٹامنز و منرلز کی کمی، اور گردوں پر دباؤ۔

یعنی فاقے نہ تو ذیابیطس کا علاج ہیں اور نہ ہی محفوظ طریقہ۔
اس لیے بہتر یہ ہے کہ ڈاکٹر اور ماہر غذائیت کی رہنمائی میں متوازن خوراک اور علاج اپنایا جائے۔
کسی 1 فوڈ گروپ کو چھوڑنے کی بجائے اناج گوشت سبزی انڈوں سب کو خوراک میں شامل رکھتے ہوئے اپنے HBA1C کو نارمل سطح پر لا سکتے ہیں
ہم شوگر کنٹرول پروگرام میں ایسے ہی HBA1C کو 6 کے پاس لاتے ہیں
بلڈپریشر کولیسٹرول یورک ایسڈ وزن کو کنٹرول کرواتے ہیں

03/06/2025
Beautiful night view Mina ♥️یا  الله ہم سب کو بار بار اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما آمین ثمہ آمین
03/06/2025

Beautiful night view Mina ♥️
یا الله ہم سب کو بار بار اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما آمین ثمہ آمین

Address

Kohat
26000

Opening Hours

Monday 08:00 - 00:00
Tuesday 08:00 - 00:00
Wednesday 08:00 - 00:00
Thursday 08:00 - 00:00
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 23:00
Sunday 08:00 - 23:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Bilal Ahmed Qureshi Medical Specialist Pulmonologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Bilal Ahmed Qureshi Medical Specialist Pulmonologist:

Share