Siab Media

Siab Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Siab Media, Media/News Company, Glass Factory Road, Kohat.

24/05/2026

سیاب مال مویشی منڈی (نزد سیاب کرکٹ گراؤنڈ)
​سیاب کرکٹ گراؤنڈ کے پاس واقع یہ منڈی کوہاٹ اور مضافاتی علاقوں کے لیے مال مویشی اور قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا ایک بہترین اور معروف مرکز ہے۔ کھلی لوکیشن کی وجہ سے یہاں آمدورفت انتہائی آسان ہے، جہاں ہر قسم کے صحت مند بیل، گائے، دنبے اور بکریاں مناسب داموں پر دستیاب ہوتے ہیں

🚨 جانور کی گمشدگی کا اشتہار 🚨​تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ غور فرمائیں!​کل گاڑی سے اتارتے وقت ہماری یہ گائے بھاگ گئی ہے، ...
24/05/2026

🚨 جانور کی گمشدگی کا اشتہار 🚨
​تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ غور فرمائیں!
​کل گاڑی سے اتارتے وقت ہماری یہ گائے بھاگ گئی ہے، جس کی تصویر ساتھ اٹیچ ہے۔
​نشانی: سفید رنگ کی گائے ہے جس کے جسم پر ہلکے بھورے (سرخ) رنگ کے خوبصورت دھبے/چتیاں ہیں (جیسا کہ تصویر میں لال دائرے کے اندر دکھایا گیا ہے)۔
رابطہ .03348257927
اجمعین

29/03/2026
✨🌙 الحمدللہ! 🌙✨آج ویلج کونسل سیاب میں سیکریٹری خالد محمود حقانی کی نگرانی میںسیاب عید گاہ فٹبال اسٹیڈیم کو عید کی آمد کے...
19/03/2026

✨🌙 الحمدللہ! 🌙✨
آج ویلج کونسل سیاب میں سیکریٹری خالد محمود حقانی کی نگرانی میں
سیاب عید گاہ فٹبال اسٹیڈیم کو عید کی آمد کے پیش نظر مکمل طور پر صاف ستھرا کیا گیا۔
🙏🕌 اس موقع پر مولانا محمد ساجد، خطیب جامع مسجد سیاب بھی تشریف لائے اور صفائی ستھرائی کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔
⏰ نماز عید کا وقت: صبح 7:30 بجے، انشاء اللہ
💐 سیکریٹری ویلج کونسل سیاب کی طرف سے تمام اہلِ مسلمان اور خصوصاً گاؤں سیاب کے لوگوں کو عید مبارک پیش کی جاتی ہے۔
🎉 آپ سب کو پیشگی عید مبارک! 🌙✨
منجانب:
سیکریٹری خالد محمود حقانی
ویلج کونسل سیاب، محکمہ بلدیات، ضلع کوہاٹ، خیبر پختونخوا

الحمدللہ! سرکاری ریکارڈ کے مطابق ہم اتنے خوشحال نکلے کہ رمضان پیکج کے مستحق ہی نہیں رہے۔بس اب جیب کو بھی سمجھانا ہے کہ ذ...
25/02/2026

الحمدللہ! سرکاری ریکارڈ کے مطابق ہم اتنے خوشحال نکلے کہ رمضان پیکج کے مستحق ہی نہیں رہے۔
بس اب جیب کو بھی سمجھانا ہے کہ ذرا امیروں والا رویہ اختیار کرے۔
کیونکہ سسٹم کے مطابق تو ہم سیٹھ صاحب ہیں،
شاید ہمارے اکاؤنٹ میں پیسے خوابوں میں آتے ہوں گے۔
راشن کی فہرست دیکھ کر تو ہمیں بھی لگا تھا کہ ہم مستحق ہیں،
مگر کمپیوٹر نے ہماری قسمت ہی اپگریڈ کر دی۔
اب سوچ رہے ہیں کہیں ہم پوشیدہ امیر تو نہیں؟
خیر کوئی بات نہیں… الحمدللہ، عزت تو پوری امیروں والی مل گئی!
😄🌙
سیاب میں کوئی اہل بھی ہے یا سارے نااہل ہےاس پیکج کیلئے
😂😂😂😂😂😂

23/01/2026

السلام علیکم!
مجھ سے نماز جمعہ کے بعد موٹر سائیکل کے کاغذات گم ہو گئے ہیں سیاب رحمانی گراؤنڈ سے لیکر چورلکی کھنڈر کے درمیان
اگر کسی کو مل گے تو اس نمبر پر رابطہ کریں آپ کی بہت بڑی مہربانی ہوگی
03334646034
03364637997

شکر الحمد اللّہ ،،،نظر آفریدی اور واحد آفریدی آج عدالتی کارروائی کے بعد بری ہوگئے ۔۔۔انشاءاللہ عدالتی کاغذی کارروائی کے ...
22/01/2026

شکر الحمد اللّہ ،،،

نظر آفریدی اور واحد آفریدی آج عدالتی کارروائی کے بعد بری ہوگئے ۔۔۔

انشاءاللہ عدالتی کاغذی کارروائی کے بعد اگلے ہفتے میں بنوں جیل سے رہا ہو جائینگے ۔۔۔

کوھاٹ بلی ٹنگ  نری کک روڈ پر  سیاب میں حأجی چمکنی چوک کیساتھ 22مرلہ فی مرلہ پچپن ھزار موقع پربھی گنجاٸش ھوگا 03369707376...
15/01/2026

کوھاٹ بلی ٹنگ نری کک روڈ پر سیاب میں
حأجی چمکنی چوک کیساتھ 22مرلہ فی مرلہ پچپن ھزار
موقع پربھی گنجاٸش ھوگا

03369707376
رابطہ کریں پہلے ائیں پہلے پائیں صاف وشفاف راستہ مین سڑک سے صرف دو منٹ کا
کاغذات و انتقال ذمہ داری کیساتھ

07/01/2026

Agar kisi dost ke paise gum ho gaye hain, toh bhai meherbani karke is number par rabta karein aur apne paise hasil karein."
03475875297

Address

Glass Factory Road
Kohat
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siab Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share