Sun Rise Solar Energy Shakardara

  • Home
  • Sun Rise Solar Energy Shakardara

Sun Rise Solar Energy Shakardara Sun Rise Solar Energy Shakardara
Hybrid Inverters
Lethium ion battries
A Grade solar pannels
30 watts Fan
Room Coolers
Air Conditioners

سولر کا استعمال اور خریداری عیاشی نہیں مجبوری ہےجب حکومت آپ کو سستی اور مہنگی بجلی دینے میں ناکام ہو جائے تو عوام اپنی ب...
08/06/2026

سولر کا استعمال اور خریداری عیاشی نہیں مجبوری ہے
جب حکومت آپ کو سستی اور مہنگی بجلی دینے میں ناکام ہو جائے تو عوام اپنی بقا کیلئے راستہ خود بناتے ہیں.

‏ایک خاموش پیغامیہ کیسی عید ہے، کیسی سحر ہے محفل میں کہ اپنے گھر میں تو رونق، سرور و مستی ہے مگر جو ساتھ کی دیوار ہے، ذر...
27/05/2026

‏ایک خاموش پیغام
یہ کیسی عید ہے، کیسی سحر ہے محفل میں کہ اپنے گھر میں تو رونق، سرور و مستی ہے مگر جو ساتھ کی دیوار ہے، ذرا دیکھو وہاں بھوک، اداسی اور تنگ دستی ہے
عیدالاضحیٰ پر :- غریبوں ،محتاجوں اور مساکین کا خاص خیال رکھیں.

سن رائز سولر انرجی نزد نیشنل بینک شکردرہ
03372950000

Knoxلیتھیم آئین بیٹریز 5 سالہ وارنٹی کے ساتھاب آپ کے شہر  #شکردرہ میں12V,   24V. &. 48V Availible in stock...رابطہ نمبر0...
27/05/2026

Knox
لیتھیم آئین بیٹریز 5 سالہ وارنٹی کے ساتھ
اب آپ کے شہر #شکردرہ میں
12V, 24V. &. 48V Availible in stock...

رابطہ نمبر
03372950000
پتہ رائز کمیونیکیشن سنٹر نزد نیشنل بینک
پروپرائٹر صادق الرحمن خٹک

27/05/2026

سن رائز سولر انرجی شکردرہ
کی جانب سے اہل علاقہ اور بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو.

سن رائز سولر انرجی نزد نیشنل بینک شکردرہ
03372950000
پروپرائٹر. صادق الرحمن خٹک

Krypton 6500    4.5 kw Availible in stockپتہ :سن رائز سولر انرجی نزد نیشنل بینک شکردرہ03372950000Features.......With wif...
25/05/2026

Krypton 6500 4.5 kw Availible in stock
پتہ :سن رائز سولر انرجی نزد نیشنل بینک شکردرہ
03372950000

Features.......

With wifi✅
Dual output✅
RGB Display✅
Battry less operation✅
Pure Sinwave ✅

Fire extinguisher 🔥 is Availible.سن رائز سولر انرجی نزد نیشنل بینک شکردرہآپکے سولر سسٹم کا محافظہائبرڈ انورٹرز کو فائر ا...
25/05/2026

Fire extinguisher 🔥 is Availible.
سن رائز سولر انرجی نزد نیشنل بینک شکردرہ
آپکے سولر سسٹم کا محافظ

ہائبرڈ انورٹرز کو فائر ایکسٹینگویشر اور پراپر ارتھنگ ضرور لگوائیں.
کیونکہ یہ خرچہ نہیں آپکی قیمتی اشیاء کی بچت ہے.

Xenon 12066پانچ سال وارنٹی کے ساتھ دستیاب ہے.SUN RISE SOLAR ENERGY SHAKARDARA پتہ. رائز کمیونیکیشن سنٹر نزد نیشنل بینک ش...
25/05/2026

Xenon 12066
پانچ سال وارنٹی کے ساتھ دستیاب ہے.
SUN RISE SOLAR ENERGY SHAKARDARA
پتہ. رائز کمیونیکیشن سنٹر نزد نیشنل بینک شکردرہ.
03372950000

  Kryton Series Availible اب آپ کے شہر  #شکردرہ میں 3 سالہ کمپنی کی وارنٹی کے ساتھہائبرڈ سولر انورٹر اور لیتھیم آئین بیٹ...
22/05/2026

Kryton Series Availible
اب آپ کے شہر #شکردرہ میں 3 سالہ کمپنی کی وارنٹی کے ساتھ
ہائبرڈ سولر انورٹر اور لیتھیم آئین بیٹریز لگائیں
بیٹری وارنٹی 5 سال
گھر کا لوڈ بے فکری سے چلائیں اپنے لوڈ کے مطابق سسٹم ڈیزائن کروائیں.
پتہ آفس :سن رائز سولر انرجی نزد نیشنل بینک شکردرہ
03372950000
03329635404
03149963303
پروپرائیٹر صادق الرحمن خٹک

نو منتخب ایم پی اے داود آفریدی کا دورہ شکردرہشکردرہ اربن حجرہ ر کرنل طارق خٹک ، سابقہ ڈسٹرکٹ کونسلر جاسم سادات ، سابقہ ک...
28/04/2024

نو منتخب ایم پی اے داود آفریدی کا دورہ شکردرہ
شکردرہ اربن حجرہ ر کرنل طارق خٹک ، سابقہ ڈسٹرکٹ کونسلر جاسم سادات ، سابقہ کونسلر ایم سجاد، الطاف صاحب
شکردرہ رورل 1 حجرہ سابقہ کونسلر محمد نعیم نندرکہ، ایڈوکیٹ نبیل عادل چورلکی
شکردرہ رورل 2 ،کاچو موصال ، شورپشہ ، نری چشمی امیر احمد جان، گریوان ، زیڑ کوئی اور پکہ میں مختلف مقامات پر اپنے ووٹرز، سپورٹرز اور پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگرز کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر انہوں نے شکردرہ کو اپنا دوسرا گھر کہا اور تعصب سے پاک سیاست کو خدمت کا درجہ دینے کا عہد کیا،

28 اپریل 2024

31/03/2024

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار داود آفریدی کا شکردرہ رورل 2 میں پاور شو.
جلسے کے اختتامی مناظر.

Address

Near National Bank Of Pakistan Main Bazar Shakardara

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sun Rise Solar Energy Shakardara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share