Javid Iqbal Official

Javid Iqbal Official My name is Javid iqbal . My page name javid iqbal Official. please support like and follow .Support�

میں بازار سے سبزی لے ہی رہا تھا  کہ اتنے میں اک عورت سبزی والے کے پاس آئی اور بولی بھیا آلو دے دو اک کلو مگر دیہان سے دی...
15/03/2023

میں بازار سے سبزی لے ہی رہا تھا کہ اتنے میں اک عورت سبزی والے کے پاس آئی اور بولی بھیا آلو دے دو اک کلو مگر دیہان سے دیکھ کر دینا میٹھے نہ ہوں...
سبزی والے نے کہا بہن جی سبزی ہے اک دو ایسے نکل بھی آئیں تو کیا فرق پڑتا ہے عورت نے کہا بھائی بہت فرق پڑتا ہے....
کل بھی سبزی میں نمک تیز ہو گیا تھا....
اتنے میں ہوا کے اک جھونکے نے عورت کے منہ پر کئے ہوئے نقاب کو ہٹایا تو چہرے پر زخموں کے نشان عیاں تھے....
خدا کے لیے یہ بھی کسی کی بیٹیاں ہوتی ہیں...
اور ان کے بھی حقوق ہوتے ہیں...
اللّٰہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے...آمین

15/03/2023

ایک بچی کی فریاد 😰اُس کے پاوں میں کینسر ہو گٸ ہے۔ویڈیو کو شیٸر کرے۔

14/03/2023

یہ 6 باتیں کسی کو نہ بتانا 🙏🔥۔اگر زندگی میں نُقصان سے بچنا چاہتے ہو تو✏ ویڈیو کو شیٸر کر دو

13/03/2023

دا سکول Student سرہ ظلم شروع دے 😰🔥یار دہ سہ دی
ویڈیو شیٸر کٸی ڈیرہ مننہ۔

آج کمرڈھنڈ میں عجابی مامے کا بیٹا عرف(گونگا) اِس دُنیا سے جا چکا ہے۔ اللہ تعالٰی اِس کی مغفرت فرماۓ آمین
13/03/2023

آج کمرڈھنڈ میں عجابی مامے کا بیٹا عرف(گونگا) اِس دُنیا سے جا چکا ہے۔ اللہ تعالٰی اِس کی مغفرت فرماۓ آمین

آپ سب دوستوں سے گزارش ہے۔کہ مسلمان ہونے کے ناطے اِس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کرے۔ تاکہ اِس کمپنی کا اٸیکاٹکیاجاٸے۔
13/03/2023

آپ سب دوستوں سے گزارش ہے۔کہ مسلمان ہونے کے ناطے اِس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کرے۔ تاکہ اِس کمپنی کا اٸیکاٹکیاجاٸے۔

13/03/2023

10 دن کےبچے کو چرانے والے 60 لاکھ میں بیچھنے والا گینگ گرفتار ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کرے

11/03/2023

کوھاٹ سے تعلق رکھنے والا شاہد آفریدی کا ماموں 😭 دُکھ بھری کہانی ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیٸر کریں

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں  "یا رب"🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے  کی❤  حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـ...
11/03/2023

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤

حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤



11/03/2023

شہد کی مٹھاس اپنی جگہ مگر ہاے وہ ہمارے نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کا لہجہ ♥️😇😍

Address

Kamar Dhand
Kohat
2600

Telephone

+923324076520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javid Iqbal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Javid Iqbal Official:

Share