Tolanj News

Tolanj News کوہاٹ کی خوبصورتی دیکھنے کے لیے پیج فالو کریں🌹

🚨 سوزوکی برائے فروخت 🚨, کوہاٹ گمبٹ  ماڈل: 2012 EFI، یورو ڈیمانڈ: 9,30,000 روپے بالکل نئے ٹائر،ٹوکن ٹیکس کلیئر بائیومیٹرک...
07/09/2026

🚨 سوزوکی برائے فروخت 🚨
, کوہاٹ گمبٹ
ماڈل: 2012 EFI، یورو

ڈیمانڈ: 9,30,000 روپے
بالکل نئے ٹائر،ٹوکن ٹیکس کلیئر
بائیومیٹرک دستیاب،اسمارٹ کارڈ موجود
پرانی بک موجود،مکمل فائل دستیاب
فریم مکمل جینوئن،اندر سے مکمل جینوئن 💯
مکمل سیل بہ سیل 💯
نئی پوشش
✅ مکینیکل حالت 100 فیصد بہترین 💯
✅ کسی قسم کے کام کی ضرورت نہیں
📞 رابطہ نمبر کال اور واٹس ایپ
0342-9197220

06/09/2026

آخر تولنج کے لوگوں کو ہو کیا گیا؟ 😫

تولنج میں آخرکار اتنی خاموشی کیوں ہے؟
یہ وہ تولنج ہے جہاں پڑھے لکھے، سمجھدار، ڈاکٹرز، علماء کرام اور باشعور نوجوان موجود ہیں، پھر بھی آج ہمارا علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم کیوں ہے؟ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟

تولنج کی زمین سے گیس کا اتنا بڑا ذخیرہ موجود ہے جو پورے پاکستان کو سپلائی ہوتی ہے، لیکن افسوس! تولنج کے اپنے گھروں میں گیس کی سہولت تک موجود نہیں۔ اس سے بڑا سوال اور کیا ہو سکتا ہے؟

سڑکوں کا حال بدترین ہے۔
مناسب ہسپتال موجود نہیں۔
کسی ایمرجنسی میں ہماری بہن، بیٹی یا ماں کو علاج کے لیے کوہاٹ لے جانا پڑتا ہے، اور راستے کی مشکلات مریض کی تکلیف مزید بڑھا دیتی ہیں۔
تولنج میں بچیوں کے لیے ہائی سکول تک موجود نہیں
تعلیمی اداروں کی حالت بھی قابلِ افسوس ہے۔
کئی جگہ آج بھی پرائمری اسکول کے بچے کمروں کی کمی کے باعث باہر بیٹھنے پر مجبور ہیں، شدید گرمی میں ہمارے معصوم بچے تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ تولنج کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں۔

آخر ہم کب تک خاموش رہیں گے؟
آخر ہمارے نوجوان کہاں ہیں؟
ہمارے مشران کہاں ہیں؟
ہمارے ڈاکٹرز، علماء، اساتذہ اور باشعور لوگ کہاں ہیں؟
کیا ہم سب نے یہ حالات اپنی قسمت سمجھ کر قبول کر لیے ہیں؟

آج ضرورت ہے کہ ہم ذاتی اختلافات، گروہی سوچ اور خاموشی سے نکل کر تولنج کے اجتماعی مسائل کے لیے ایک آواز بنیں۔

اگر آج ہم نے آواز نہ اٹھائی تو آنے والی نسلیں ہم سے ضرور پوچھیں گی:

"جب ہمارے علاقے کو بنیادی سہولیات کی ضرورت تھی، اُس وقت آپ کہاں تھے؟"

آئیے، خاموشی توڑیں۔
اپنے علاقے کے لیے آواز اٹھائیں۔
تولنج کے بہتر مستقبل کے لیے متحد ہوں۔ 🤝

#تولنج #تعلیم #صحت #گیس #پانی #سڑکیں

🐐 اہم اطلاع برائے عوامِ تولنجیہ بکری جس کسی کی بھی ہے، براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں۔یہ بکری اس وقت تولنج میں ایک بھائ...
04/09/2026

🐐 اہم اطلاع برائے عوامِ تولنج
یہ بکری جس کسی کی بھی ہے، براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں۔

یہ بکری اس وقت تولنج میں ایک بھائی کے پاس ہے۔ مالک حضرات بکری کی نشانی بتا کر رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر:
0331-9049949

🙏 مہربانی کرکے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بکری اپنے اصل مالک تک پہنچ سکے۔

دہ غم خبر 😭 شریف ماما (والدِ محمد حنیف اور چچا میر زمان گمبٹ) انتقال کر گئے ہیں۔​آبائی تعلق تولنج سے تھا جبکہ تدفین کراچ...
03/09/2026

دہ غم خبر 😭 شریف ماما (والدِ محمد حنیف اور چچا میر زمان گمبٹ) انتقال کر گئے ہیں۔
​آبائی تعلق تولنج سے تھا جبکہ تدفین کراچی میں ہوگی۔
​اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

01/09/2026

زمونگہ سادہ جوند

01/09/2026

⛈️دا کلی جوند☔️

🏍️ موٹر سائیکل برائے فروخت 🏍️کوہاٹ تُولنج ✨ ماڈل: 2021💰 قیمت: 65,000 روپےموقع پر گنجائش 📞 رابطہ نمبر: 0341-9697978📍 کوہا...
01/09/2026

🏍️ موٹر سائیکل برائے فروخت 🏍️
کوہاٹ تُولنج
✨ ماڈل: 2021
💰 قیمت: 65,000 روپے
موقع پر گنجائش

📞 رابطہ نمبر:
0341-9697978
📍 کوہاٹ نمبر

خواہشمند حضرات مزید معلومات اور ڈیل کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

31/08/2026

کلے او باران

اگر کسی کو ملی ہے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں 03429513974
31/08/2026

اگر کسی کو ملی ہے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں
03429513974

Address

KPK
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tolanj News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share