Kamran Jui Kpk

Kamran Jui Kpk � Pege follow me �

19/04/2026

اہم اعلان؛
کل مردان میں پی ٹی آئی اپنی ہی حکومت کو اپنی قوت کا مظاہرہ کریگی،جس سے فقط اپنے ہی کارکنوں کو پھدو بنائیگی

صحافی کا سوال:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے ایک فیصلے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ت...
30/03/2026

صحافی کا سوال:
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے ایک فیصلے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو بھی جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے۔
​قائدِ مولانا فضل الرحمان کا جواب:
یہ نہ تو قانونی لحاظ سے درست ہے، نہ شرعی لحاظ سے اور نہ ہی ہمارے معاشرتی اقدار کے مطابق ہے۔ معلوم نہیں یہ کس مغربی دنیا کی پیروی کی جا رہی ہے۔ یہ ایک جج کی مخصوص ذہنیت کی عکاسی تو ہو سکتی ہے، ایک مسلمان معاشرے کی نہیں۔

30/03/2026

اپنے اختلاف دو منٹ کے لیے ایک طرف رکھے۔اور مولانا صاحب کی یہ بیان سن لیں ۔

29/03/2026
18/02/2026

ترجمان ڈیرہ تاجی خان کھوکھر زین لیاقت کی قائدِ محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے مدینہ منورہ میں ملاقات۔ ❤️

02/02/2026

12 اپریل دستور اسلام کانفرنس مردان سپورٹس
کمپلیکس میں ہوگی.
صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن صاحب.

25/01/2026

Address

Tehsil Saini Gambat Tolanj Old Khairabad
Kohat
26120

Opening Hours

Monday 00:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Jui Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share