TV کچہ پکہ

TV کچہ پکہ 👉media
👉advertismemt
👉tourism
👉promotions
👉 digital creator

علاقہ بنگش♦️اورکزئی♦️کوہاٹ♦️ٹو پارہ چنار♦️ کی توانا آواز (کچہ پکہTv) 🌒🌌💐
(1)

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭 💔 آج  #اورکزئی گاوں ناری غاخی کا نوجوان شہباز خان چھٹی سے واپسی ایفسی ڈیوٹی پر جارہا تھا کہ ب...
18/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭 💔
آج #اورکزئی گاوں ناری غاخی کا نوجوان شہباز خان چھٹی سے واپسی ایفسی ڈیوٹی پر جارہا تھا کہ بنوں میں د ش۔۔من کے ہاتھوں جام شہ۔۔۔ ادت نوش فرمائی
نوجوان کی مـ.یت کو اپنی گاوں روانہ کیا گیا جس کی نمازہ جنازہ کل اورکزئی گاوں ناری غاخی قبر.ستان میں ادا کی جائے گی اللہ پاک یہ کور والو تہ صبر عطا کہ
مولا یہ آغہ جہان خستہ کا 🤲🥹

18/04/2026

گیس 6 ہزار سے واپس 3500، پٹرول 378 سے واپس 242، آٹا 2900 سے واپس 2250 چاول، چینی سب سستا ہونا چاہیے، سب مل کر اس کو ٹاپ ٹرینڈ بنائیں۔

18/04/2026

حکومت کا واپڈا ملازمین کو فری بجلی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ📌

شکر الحمدللہ 🌄🙌🙌🍂دو دن پہلے لاپتہ گائے آج میٹھاخان سے ایک اللہ کے بندے نے کال کر کے بولا کہ گائے ہمیں ملی ھے بچوں کو بول...
18/04/2026

شکر الحمدللہ 🌄🙌🙌🍂
دو دن پہلے لاپتہ گائے آج میٹھاخان سے ایک اللہ کے بندے نے کال کر کے بولا کہ گائے ہمیں ملی ھے بچوں کو بولو کہ آ کے لے جائیں جب انکی بے بس گھرانے کو خوشخبری سنائی گئی تو گھر کے چھوٹے بچوں کی چہروں پر خوشی دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ عید ہوگئی یہ خوشی برداش سے باھر تھی🥹
یہ خوشی دینے والے آپ ھے آپ سب کی تعاون سے یہ ممکن ہوا مولا آپ سب کو آجر دے اس غریب کے گھرانے خوشی کے بدلے اللہ پاک آپ کے زندگیاں خوشیوں سے بھر دے❤️ 🤲

⭕ ابراہیم زئی میں اہم بیٹھک سید زاہد حسین میاں کی رہائش گاہ پر ایک اہم مشاورتی بیٹھک منعقد ہوئی، جس میں علاقے کی معزز شخ...
17/04/2026

⭕ ابراہیم زئی میں اہم بیٹھک
سید زاہد حسین میاں کی رہائش گاہ پر ایک اہم مشاورتی بیٹھک منعقد ہوئی، جس میں علاقے کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔
شرکاء میں سید زاہد حسین میاں،سابقہ ایم این اے ملک جواد حسین، سید فخر عباس، سید وصی، سید جمال، ملک اختیار علی، ملک نوروز علی، ملک حقمیرعلی ، ملک سعد اللہ خان، ملک بشیر خان، ملک شاہد علی، ملک صورت خان، ملک نفیع اللہ خان اور ملک کسان علی دیگر مشران شامل تھے۔
🗣️ بیٹھک میں علاقے کے مسائل، امن و امان اور ترقیاتی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی، جبکہ علاقے کی بہتری کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔
🤝 عوامی مفاد میں ایسے مشاورتی اجلاس مثبت تبدیلی کی جانب اہم قدم ہیں۔

علاقے کے معروف شخصیتیں  #پیر سید شہنشاہ میاں (بھائی جان) ، سید شاہ رضا میاں و محترم سیدان سمت محترم دیگر  شخصیتوں کی ای۔...
17/04/2026

علاقے کے معروف شخصیتیں #پیر سید شہنشاہ میاں (بھائی جان) ، سید شاہ رضا میاں و محترم سیدان سمت محترم دیگر شخصیتوں کی ای۔رانی قونصلیٹ آمد قونصلیٹ عملے کو #تعزیت پیش کی گئی و ای۔ران کے بارے میں نیک خواہشات کا اظہار خیال کیا گیا
قونصلیٹ عملے نے شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک تمناؤں سے انکی آمد پر خوشی کا اظہار کیا

ایک  #غریب کا سہارا  #چھینا گیا 💔کسی امیر کے لیے گائے محض ایک جانور ہو سکتی ہے، لیکن ایک غریب گھرانے کے لیے یہ ان کے بچو...
17/04/2026

ایک #غریب کا سہارا #چھینا گیا 💔
کسی امیر کے لیے گائے محض ایک جانور ہو سکتی ہے، لیکن ایک غریب گھرانے کے لیے یہ ان کے بچوں کا رزق اور کل کائنات ہوتی ہے۔ تصویر میں نظر آنے والی گائے کل علاقہ لنڈی کچئی سے لا..پتہ ہوئی ھے، جس کی وجہ سے گھر کے بچے شد..ید غمـ ۔زدہ ہے
دعا کریں کہ اللہ پاک اس غریب کی روزی کا ذریعہ انہیں جلد واپس ملوا دے۔ اگر آپ کو اس حوالے سے کوئی معلومات ملے تو انسا۔۔نیت کے ناطے ضرور مطلع کریں۔
یہ پیغام آگے شئیر کریں 🙏
0331.8747264

قوم کا فخر، علاقہ بنگش کی معروف علمی و روحانی شخصیت علامہ سید عوان علی شاہ صاحب ناسازئی طبع کی وجہ سے علیل ہیں۔علامہ صاح...
16/04/2026

قوم کا فخر، علاقہ بنگش کی معروف علمی و روحانی شخصیت علامہ سید عوان علی شاہ صاحب ناسازئی طبع کی وجہ سے علیل ہیں۔
علامہ صاحب کی پوری زندگی انسا.نیت کی خدمت اور علم کی روشنی پھیلانے میں گزری ہے۔ اس وقت انہیں ہماری دعاؤں کی سـ.خت ضرورت ہے۔دعا ہے کہ اللہ پاک اپنے حبیب ﷺ کے صدقے علامہ صاحب کو کامل اور عاجل شفا عطا فرمائے، ان کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے اور انہیں صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے۔ (آمین)🥹🤲
آپ تمام دوستوں اور معتقدین سے گزارش ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔

16/04/2026

آج سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا۔جس سے کوہاٹ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ۔۔۔👇

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭 گاؤں حسن خیل کچئی سے تعلق رکھنے والے   کا بھائی اور   کا والد محترم   وفا۔ت پا گئے ہے مرحو۔۔م...
16/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
گاؤں حسن خیل کچئی سے تعلق رکھنے والے کا بھائی اور کا والد محترم وفا۔ت پا گئے ہے
مرحو۔۔م کی نماز جنازہ دوپہر دو بجے قومی امام بارگاہ حسن خیل کچئی میں ادا کی جائے گی تمام مومنین سے دعائے مغفر۔۔۔ ت کی اپیل کی جاتی ہے اللہ پاک یہ آغہ جہان خستہ کا🤲🥹

15/04/2026

اورکزئی لانڈوکہ ٹاپ 🌄❤️🍂

Address

کچہ پکہ ضلع کوہاٹ
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TV کچہ پکہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share