Sahafat News Kohat

Sahafat News Kohat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahafat News Kohat, Media, KOHAT PRESS CLUB, Kohat.

21/10/2024
15/04/2023
06/02/2022

ایس پی انوسٹی گیشن سید عنایت علی شاہ کوہاٹ ٹریفک وارڈن میں جدید ڈیجیٹل آ لات اور کیمروں کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ تقریب کے اختتام پر موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ اور ٹریفک قوانین پر مبنی آ گاہی پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے

سپرنٹینڈنٹ آ ر ٹی اے شوکت اور ڈی ایس پی بشیر داد خان مون سون شجرکاری اور گرین اینڈ کلین پاکستان مہم میں بہترین کارکردگی ...
17/08/2021

سپرنٹینڈنٹ آ ر ٹی اے شوکت اور ڈی ایس پی بشیر داد خان مون سون شجرکاری اور گرین اینڈ کلین پاکستان مہم میں بہترین کارکردگی کی بناء پر خیال ویلفئیر آ رنائزیشن کی جانب سے عصمت اللہ کو اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں۔

کوہاٹ ( نمائندہ خصوصی)ایڈورڈز کالج اپنے حقیقی مالک چرچ انتظامیہ کو دیا جائے۔ ایڈورڈز کالج کا انتظام مارشل لاء ریگولیشن11...
17/06/2021

کوہاٹ ( نمائندہ خصوصی)ایڈورڈز کالج اپنے حقیقی مالک چرچ انتظامیہ کو دیا جائے۔ ایڈورڈز کالج کا انتظام مارشل لاء ریگولیشن118کے تحت ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ پاکستان کے فیصلے کے بعد اب یہ تحریک انصاف کی حکومت کے انصاف کاامتحان ہے۔ ان خیالات کا اظہار انچارج پریسٹ (ڈین آف سدرن ڈیزی) سینٹ آگسٹین چرچ دی مال کوہاٹ پادری شاہد یونس نے کوہاٹ پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت سرکاری اداروں کی نجکاری کررہی ہے تو پھر ایڈورڈز کالج کو کیوں نشانہ بنایا جارہاہے۔حکومت کو چاہیے کہ ایڈورڈز کالج کو اس کے حقیقی مالک چرچ انتظامیہ یعنی ڈائیوسیس آف پشاور، چرچ آف پاکستان کو واپس کردیا جائے۔اگر حکومت یہ اپنے حقیقی مالک کو واپس نہیں کرتی تو یہ پاکستان کے مسیحی برادری کے آئین حق کی پامالی تصور کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان اقلیت کو مکمل و مساوی حقوق فراہم کرتا ہے۔ مگر یہاں مسیحیوں کے اداروں اور ان کے حقوق کونشانہ بنایا جارہاہے۔ایسا لگتا ہے کہ موجودہ حکومت نہ تو مذہبی قوانین کو مانتی ہے اور ہی آئین پاکستان کومانتی ہے۔ ہم حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان کی مسیحی عوام کو ان کا مالکانہ حق دیا جائے۔ بصورت دیگر ہم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ہماری جدوجہد پاکستان کے اندر اور باہر بھی جاری رہے گی۔

Address

KOHAT PRESS CLUB
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahafat News Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahafat News Kohat:

Share

Category