29/01/2023
اج تندا ڈیم ضلع کوہاٹ میں جو افسوسناک واقع پیش ایاہے۔
اس پر ھم بے حد افسوس ہے اور اس مشکل گھڑی میں ھم اس کے ساتھ برابر شریک ہے۔ لیکن اس ڈیم کے جو ٹیکادران اور ذمادران ہے اگر چہ وہ سیاسی ہے یا عیر سیاسی ہے اس واقع کے ذمداران ہے اس ک حلاف پورٸ ایکشن لینا چاہے۔ اگر ایسا نہٸ ہو سکتا تو پھر اس کو چوڑیا پہنا چاہے۔
شکریہ۔