Darmalak News

Darmalak News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darmalak News, Media/News Company, Lachi Kohat, Kohat.

22/03/2023

پورا سال مولویوں کے پیچھے باتیں
کرنے والا
اس وقت ایک مولوی کا اعلان کا انتظار کر رہے ہیں الحمداللہ کل پہلی سحری ہے🤩🤩😏

14/03/2023

#رمضان المبارک میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں، اللہ ہم سب کو رمضان نصیب فرمائیں۔آمین♥️

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی "  واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پی...
04/03/2023

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی " واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔
آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پیمانہ چیک کیا تو پیمانہ 20 فیصد کم تھا
مطلب آپ 100 لیٹر تیل اس مسلمان کے پمپ سے ڈلوانیں جائیں تو آپ کو 80 لیٹر ملتا ہے۔ جبکہ اس کا مکمل ایمان اس آیت پر ہے جس کا ترجمہ ہے کہ اللہ بہترین رذق دینے والا ہے ۔۔ اگوں حساب تسی لا لو۔

باقی ان صاحب کے نزدیک بھی نواز شریف اور زرداری عمران خان چور ہیں ۔

گورنمنٹ ہائی سکول درملک جماعت ھشتم کے طالب علم محمد عزیر نے قران مجید کا حفظ مکمل کیا۔اس سلسلے میں سکول  کے ھیڈ ماسٹر بم...
04/03/2023

گورنمنٹ ہائی سکول درملک
جماعت ھشتم کے طالب علم محمد عزیر نے قران مجید کا حفظ مکمل کیا۔اس سلسلے میں سکول کے ھیڈ ماسٹر بمعه سٹاف نے دستار باندھ لیا۔
مدرسہ خالید بن ولید درملک۔موبارک باد۔۔۔۔۔۔۔]

31/01/2023

صدر ارشد خٹک

Anti-polio campaign begins in 28 districts of Khyber Pakhtunkhwa today. Let's make KP a Polio-free province
24/10/2022

Anti-polio campaign begins in 28 districts of Khyber Pakhtunkhwa today. Let's make KP a Polio-free province

یہ تصویر ایک ہسپتال کی ہے۔ایک خاتون کینسر کے علاج کے سلسلے میں ہاسپٹل آئیں۔ ساتھ میں ایک سوٹ کیس بھی تھا جس میں رقم تھی۔...
07/10/2022

یہ تصویر ایک ہسپتال کی ہے۔
ایک خاتون کینسر کے علاج کے سلسلے میں ہاسپٹل آئیں۔ ساتھ میں ایک سوٹ کیس بھی تھا جس میں رقم تھی۔
ڈاکٹر سے علاج کی مشاورت کے لیے ڈاکٹر کے روم میں داخل ہوئی۔
ڈاکٹر کے پاس پہنچتے ہی ڈاکٹر کو التجا کرنے لگ گئی مجھے کسی طرح موت کے منہ سے بچاؤ میرا علاج کردو۔ بس یہ بیماری کسی طرح ختم ہو جائے۔
ڈاکٹر نے معائنہ کیااور ٹیسٹ وغیرہ دیکھ کر کہا کہ میں کچھ کرنے سے قاصر ہوں کینسر آخری مرحلے پر ہے۔ صحت یابی کی کوئی امید باقی نہیں ہے۔
بہت ہی بجھے چہرے سے وہ کمرے سے نکلی اور ہاسپٹل کے کوریڈور میں تمام نوٹ پھیلا دیے۔ چیخ کر کہنے لگی "کیا فائدہ مال کا "
"ہم کیوں جمع کرتے ہیں مال"
"وہ مال جس سے ہم صحت نہیں خرید سکتے وہ مال جس سے ہم وقت نہیں خرید سکتے وہ مال جس سے ہم زندگی نہیں خرید سکتے کیا فائدہ ایسے مال کا"
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو صحت وعافیت پر
اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو اس کی نعمتوں پر
جو نہ گنی جاسکتی ہیں نہ ہی شمار کی جاسکتی ہیں

27/09/2022

ہوشیار رہیں!!! خبردار رہیں!!!
سیلاب کی موجودہ صورت حال میں اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں تو ڈینگی جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔

افسوسناک اور دردناک خبر شکردرہ کڑپہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ۔ تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زندگی کی بازی ہار...
23/09/2022

افسوسناک اور دردناک خبر
شکردرہ کڑپہ روڈ پر ٹریفک حادثہ ۔
تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ حادثے میں ایک خاتون بھی شدید زخمی حالت میں کے ڈی اے کوہاٹ ہسپتال منتقل ۔ حادثے میں جانبحق ہونے والے اعجاز نامی شخص کا تعلق شکردرہ فقیر آباد سے ہے ۔
سب دوستوں سے دعاوں کی اپیل ہیں کہ اللہ تعالہ اعجاز کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔

کوھاٹ کے معروف تاجر حاجی مسافر گل 2023 کے غلاف کعبہ کے کشیدہ کاری میں مصروف
21/09/2022

کوھاٹ کے معروف تاجر حاجی مسافر گل 2023 کے غلاف کعبہ کے کشیدہ کاری میں مصروف

مکوڑی گیس پلانٹ میں آگ لگی ہے۔ اب تک کنٹرول سے باہر ہے۔  ۔
21/09/2022

مکوڑی گیس پلانٹ میں آگ لگی ہے۔ اب تک کنٹرول سے باہر ہے۔ ۔

Address

Lachi Kohat
Kohat
26000

Telephone

+923320978380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darmalak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share