Kamar Dhand News

Kamar Dhand News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamar Dhand News, Media/News Company, Kamar Dhand kohat, Kohat.

اعلان وفاتانا للہ وانا الیہ راجعون ۔پیاودین ولد ضامن شاہ وفات اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہے۔  کلا بٹ ملامستان قبرستان میں دفن...
17/08/2023

اعلان وفات
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
پیاودین ولد ضامن شاہ وفات اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہے۔ کلا بٹ ملامستان قبرستان میں دفنایاجائے گا۔ جنازے کا وقت بعد میں بتایا جائے گا۔

09/08/2023

پتہ نہیں لو وولٹیج سے ہمارے گاؤں کی جان کب چھوٹے گی؟
کب تک عوام کو جھوٹی تسلیاں دے گے

08/08/2023

900 دیہاڑی والے کا بل 10 ہزار
اور 15 لاکھ ماہانہ تنخواہ لینے والے کو 2 ہزار یونٹ فری
اسلامی جمہوریہ افسرستان

*‏ملک بھر میں آج یکم اگست 2023 دوپہر12بجےتک بینظیر کفالت کی اپریل تا جون کی 9,000روپے کی سہ ماہی قسط 82لاکھ 54ہزار مستحق...
01/08/2023

*‏ملک بھر میں آج یکم اگست 2023 دوپہر12بجےتک بینظیر کفالت کی اپریل تا جون کی 9,000روپے کی سہ ماہی قسط 82لاکھ 54ہزار مستحق گھرانوں میں74ارب 29کروڑسے زائد رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔*
*آپ سے گزارش ہے کہ اپنی رقم پوری وصول کریں اور رسید لینا نہ بھولیں۔*

bajaur_blastیہ دنیا کا پہلا لاش ہوگا جس کی شناخت کیلئے پاؤں رکھے گئے ہیں کیونکہ باقی جسم ختم ہوچکا ہے ۔
30/07/2023

bajaur_blast
یہ دنیا کا پہلا لاش ہوگا جس کی شناخت کیلئے پاؤں رکھے گئے ہیں کیونکہ باقی جسم ختم ہوچکا ہے ۔

30/07/2023

باجوڑ جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن کی دھماکے کے مناظر 😭😭😭

اس پودے کو اردو میں پودینہ انگریزی میں mint کہتے ہیںاس پودے کا سائنسی نام Mentha piperita  ہےاس پودے کی افادیت درج ذیل ہ...
28/07/2023

اس پودے کو اردو میں پودینہ انگریزی میں mint کہتے ہیں
اس پودے کا سائنسی نام Mentha piperita ہے
اس پودے کی افادیت درج ذیل ہیں:
1۔ یہ پودا نزلہ، زکام اور بخار کے لئے مفید ہوتے ہیں
2۔ یہ پودا ناک میں سانس بند کی تکلیف کو ٹھیک کرتا ہے
3۔ یہ پودا پیٹ میں گیس اور دیگر بیماریوں کے لئے مفید ہوتا ہے
4۔ یہ پودا یاداشت کو ٹھیک رکھتاہے
5۔ یہ پودا ذہنی ٹینشن کو ٹھیک کرتا ہے
6۔ یہ پودا ہاضمہ کو ٹھیک رکھتاہے
7۔ یہ پودا توانائی پیدا کرتا ہے
8۔ یہ پودا پروسٹیٹ کینسر ہونے نہیں دیتا ہے
9۔ یہ پودا اینٹی وائرس اینٹی بیکٹیرل اور اینٹی فنگل ہیں
10۔ یہ پودا جلد کو صحت مند رکھتاہے
11۔ یہ پودا نیند خوب لاتی ہے
12۔ یہ پودا آدھی سر درد کے لئے مفید ہوتا ہے
طریقہ استعمال،،،،،،،
اس پودے کے پتے کو سلاد کے ساتھ اور مختلف کھانوں میں استعمال کر سکتے ہیں اس کے پتے کا قہوہ بہت مفید ہوتا ہے اور اس کی تیل بھی جلد اور بالوں کے لئے مفید ہوتے ہیں

27/07/2023
23/07/2023

حلقہ کوہاٹ کے عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری
ان شاءاللہ آمدہ چند دنوں میں لاچی ایکسپریس فیڈر پر کام شروع ہوجائیگا۔جس سے مسلم آباد سورگل پرانا جرما آفریدی بانڈہ میروزئی براقہ کمرڈھنڈ و دیگر علاقوں کے بجلی لوڈ کا مسئلہ حل ہوجائیگا۔اور یہ دس سالا پرانا اور دیرینہ مسئلہ تھا جس کو الحمدللہ انتھک کاوشوں سے ہنگامی بنیادوں پر حل کردیا

22/07/2023

غریب 200 یونٹ کا بل 8000 روپے دے. اور سرکاری آفسر 2000 یونٹ فری استعمال کرے. لعنت بھیجتے ہیں ظلم اور نا انصافی کے اس نظام پر

19/07/2023

18گھنٹے / ناروا لوڈ شیٹنگ کے خلاف یونین کونسل سورگل چمبئ تنگی بانڈہ کمرڈھنڈ بمہ کے مشران کا واپڈا SDO کو دو ٹوک پیغام لوڈ شیڈنگ برداشت سے باہر نہیں تو واپڈا والے اپنے کمبے اور تاریں لے جائیں ہمیں بجلی کی ضرورت نہیں عوام بل بھی ادا کرتی ہے ہم پر ناروا لوڈ شیٹنگ بھی کی جا رہی ہے جس پر SDO نے ایک دن کا وقت مانگ لیا اور جیل اڈہ نہ کٹ کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا مزید واپڈا XEN سے مشاورت کی جائے گی جس پر مشران نے ایک دن کا ٹائم دے دیا اگر مسلہ حل نہ ہوا تو عوام اپنے حق کے لیۓ پر امن احتجاج کرے گی منجانب یونین کونسل سورگل علاقہ مشران

Address

Kamar Dhand Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamar Dhand News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share