KUST current Affairs

KUST current Affairs KUST Current Affairs
Current affairs, educational updates and important news for the students of KUST

25/08/2026

Vedio credit SH Kusties

Date sheet for the M.A/ M.Sc pervious/ private candidates .
18/08/2026

Date sheet for the M.A/ M.Sc pervious/ private candidates .

English Department GAT/GRE (MS/MPhil) Test Result
18/08/2026

English Department GAT/GRE (MS/MPhil) Test Result

B-I Hostel admission deadline extended to September 7, 2026.Kohat University of Science & Technology KUST
17/08/2026

B-I Hostel admission deadline extended to September 7, 2026.

Kohat University of Science & Technology KUST

KCMS is now accessible from any network! 🌐The KUST Campus Management System (KCMS) is no longer restricted to the univer...
11/08/2026

KCMS is now accessible from any network! 🌐
The KUST Campus Management System (KCMS) is no longer restricted to the university’s Wi-Fi network. Students can now access KCMS using any internet connection, including mobile data and other Wi-Fi networks.
✅ Any Network
✅ Anytime
✅ Anywhere
🔗 KCMS Login:
KUST — Empowering Education, Anywhere.
https://www.kohat.edu.pk/auth
Kcms link official website link

KUST CMS Official Link CMS Login: https://www.kohat.edu.pk/auth⁠� Important Notice:This link can be accessed only throug...
11/08/2026

KUST CMS Official Link
CMS Login: https://www.kohat.edu.pk/auth⁠�
Important Notice:
This link can be accessed only through KUST University Wi-Fi. It will not work on mobile data.
It will not work on other Wi-Fi networks.
Students are requested to connect to the KUST University Wi-Fi before accessing the CMS portal.
Kohat University of Science & Technology (KUST)

📢 اہم اطلاع برائے یونیورسٹی انتظامیہہم تمام طلبہ کی جانب سے گزارش ہے کہ سالانہ نتائج (Annual Result) کو جلد از جلد اپلوڈ...
05/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے یونیورسٹی انتظامیہ

ہم تمام طلبہ کی جانب سے گزارش ہے کہ سالانہ نتائج (Annual Result) کو جلد از جلد اپلوڈ کیا جائے۔

جو طلبہ اپنی تعلیم مکمل کر چکے ہیں (فارغ ہو چکے ہیں)، وہ اس وقت مختلف نوکریوں اور دیگر یونیورسٹیوں میں داخلوں کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں، لیکن رزلٹ جاری نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔

اسی طرح جو طلبہ بیرونِ ملک اسکالرشپس کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں، وہ بھی اپنے رزلٹ کے بغیر اپلائی نہیں کر پا رہے۔

لہٰذا گزارش ہے کہ طلبہ کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے رزلٹ کو جلد جاری کیا جائے تاکہ وہ بروقت اپنی تعلیم اور کیریئر کے مواقع حاصل کر سکیں۔

🙏 شکریہ

Good News! B-1 Hostel Admission Deadline Extended to August 17, 2026Kohat University of Science & Technology KUST
01/08/2026

Good News!

B-1 Hostel Admission Deadline Extended to August 17, 2026

Kohat University of Science & Technology KUST

آخر ایک واٹر فلٹر کی مرمت میں کتنے دن لگتے ہیں؟انتہائی افسوس اور شرم کی بات ہے کہ گرلز ہاسٹل کا واٹر فلٹر گزشتہ 10 دنوں ...
30/07/2026

آخر ایک واٹر فلٹر کی مرمت میں کتنے دن لگتے ہیں؟

انتہائی افسوس اور شرم کی بات ہے کہ گرلز ہاسٹل کا واٹر فلٹر گزشتہ 10 دنوں سے خراب پڑا ہے۔ شدید گرمی میں طالبات صاف اور ٹھنڈے پانی جیسی بنیادی سہولت سے بھی محروم ہیں، مگر انتظامیہ کی بے حسی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔

پرووسٹ صاحب! براہِ کرم اپنے دفتر سے باہر نکل کر اس سنگین مسئلے کا فوری نوٹس لیں اور واٹر فلٹر کو بلا تاخیر درست کروائیں، تاکہ طالبات کو بروقت صاف اور ٹھنڈا پانی میسر آ سکے۔
طلبہ و طالبات کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی
ذمہ داری ہے، کوئی احسان نہیں۔

🎓 طلبہ کا مطالبہمحترم وائس چانسلر صاحب!طلبہ پر رحم کریں۔ ڈگریوں اور ٹرانسکرپٹس کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے۔ایم ف...
22/07/2026

🎓 طلبہ کا مطالبہ
محترم وائس چانسلر صاحب!

طلبہ پر رحم کریں۔ ڈگریوں اور ٹرانسکرپٹس کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے۔
ایم فل داخلوں کا وقت تیزی سے گزر رہا ہے، مگر طلبہ آج بھی اپنی ڈگریوں اور ٹرانسکرپٹس کے منتظر ہیں۔ اگر اس تاخیر کے باعث طلبہ کا ایک قیمتی تعلیمی سال ضائع ہوا تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟

طلبہ کا واضح اور متفقہ مطالبہ ہے کہ ڈگریوں اور ٹرانسکرپٹس کے تمام مسائل بلا تاخیر حل کیے جائیں تاکہ کسی بھی طالب علم کا مستقبل مزید متاثر نہ ہو۔

Address

KUST
Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KUST current Affairs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share