Green Thauheed Abad

Green Thauheed Abad Local information

20/07/2023
آج سے ساون  (پشکال) کا مہینہ شروع ہو گیا ہے ۔ ساون میں ضروری احتیاطیں کریں ۔1۔ اگر آپ کے گھروں کی دیواریں یا چھتیں کمزور...
16/07/2023

آج سے ساون (پشکال) کا مہینہ شروع ہو گیا ہے ۔ ساون میں ضروری احتیاطیں کریں ۔
1۔ اگر آپ کے گھروں کی دیواریں یا چھتیں کمزور ہیں تو انہیں درست کر لیں ۔
2۔ گھر سے غیر ضروری گھاس پھوس ، جڑی بوٹیاں صاف کر لیں کیونکہ اِس موسم میں حشرات الارض نکل آتے ہیں۔ سانپ ، بچھو کیڑے مکوڑے جن میں زہر بہت زیادہ ہوتا ہے ۔
3۔ گھروں میں ایمرجنسی ادویات فرسٹ ایڈ بکس رکھیں۔
4۔ بچوں کو گھمبوں ،تاروں سے دور رکھیں کیونکہ اِس موسم میں ہوا میں نمی بہت زیادہ ہوتی ہے ۔ بارشیں بھی زیادہ ہوتی ہیں ۔
5۔ دریاؤں یا نہروں کے قریب رہنے والے احتیاط کریں ۔
6۔ مسالحے دار کھانوں اور مرچوں کا استعمال کم کریں کیونکہ پیٹ کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں جس سے مزید مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں ۔
7۔ پانی کا زیادہ استعمال کریں ۔ پالتو جانوروں کا بھی خیال رکھیں۔ اس موسم میں انفکشن بہت جلدی ہو جاتی ہے ۔
8۔ سوتے وقت یا لیٹتے وقت اپنے بستر اور تکیے کو اچھی طرح چھانٹ لیا کریں ۔
9۔ گھروں میں پانی نہ کھڑا رہنے دیا کریں ۔

Address

Bhaora Ghari Thauheed Abad
Kohat

Telephone

+923325998292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Thauheed Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Thauheed Abad:

Share