22/12/2023
موجودہ دور کے علماء کرام او طلباء کرام کیلے ان تصاویر میں ایک سچا پیغام ہیں
ہر مسلمان کو سوچنا چاہئے خصوصاً علماء کرام اندازہ لگائے
فرعون کے قیصے سنانا
مشرکین مکہ کا ظلم بیان کرنا
ممبروں پر حضورﷺ کی تعلیمات بیان کرنے والے حضرات ایک نظر ان مظلوموں کیطرف بھی کریں
کیا قیامت کے دن اس حالات اور ان واقعات کے بارے میں سوال نہیں ہوگا ؟