Asim writes

Asim writes Urdu Writes | News & Political Updates | Opinions | Daily Content

سانحہ پمز اسپتال میں یہ خوبصورت کلی مرجھا گئی، واہ کینٹ کے رہائشی احمد سعید کو اللہ نے ڈھائی سال بعد اولاد سے نوازا تھا ...
26/08/2026

سانحہ پمز اسپتال میں یہ خوبصورت کلی مرجھا گئی، واہ کینٹ کے رہائشی احمد سعید کو اللہ نے ڈھائی سال بعد اولاد سے نوازا تھا لیکن خوشیاں غم میں بدل گئیں، بچی سپردخاک......!!!🥲
𝗔𝗦𝗜𝗠 𝗣𝗧𝗜🌹♥️

26/08/2026

باباجی سے کہا گیا کہ نواز شریف زندہ باد کا نعرہ لگا دو پھر آپ کا بل جمع ہوجائے گا
باباجی نے کہا گولی مار دو نہیں لگاؤں گا۔

اور جب عمران خان کا کہا گیا
تو خود دیکھیں باباجی کا نعرہ 🔥🔥🔥

25/08/2026

آپ سرکار حضرت محمد کی ذات پر درود پڑھ لیں....!!!♥️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم😘
Asim Writes♥️ᡣ𐭩🌹

25/08/2026

بریکنگ نیوز 🚨
نورین خان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے!!
جبکہ دوسری جانب,
بشریٰ بی بی کی بھی اپنی فیملی سے ملاقات جاری ہے!!
الحمد للہ
𝗔𝗦𝗜𝗠 𝗣𝗧𝗜🌹♥️

25/08/2026

آپ کے فون میں محفوظ تمام نمبرز بیکار ہیں یہ بات عید کا دن ثابت کرتا ہے آپ کی سالگرہ کا دن ثابت کرتا ہے اور آپ کو ملنے والی کامیابی کا دن ثابت کرتا ہے.......!!!!
Asim Writes♥️ᡣ𐭩🌹

25/08/2026

معاملہ مزید تیزی سے آگے بڑھنے لگا ، پی ٹی آئی کی توہین عدالت درخواست کو 8/2026 نمبر سپریم کورٹ نے الاٹ کر دیا.....!!!
𝗔𝗦𝗜𝗠 𝗣𝗧𝗜🌹♥️

25/08/2026

سپریم کورٹ سے حکومت کے بعد پی ٹی آئی کو بھی جھٹکا
رجسٹرار آفس نے فریقین پر الزامات کی نوعیت واضح نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست اعتراضات عائد کرتے ہوئے واپس کر دی۔
بیرسٹر گوہر کا آج ہی اعتراضات دور کرکے درخواست دوبارہ دائر کرنے کا اعلان.....!!!
𝗔𝗦𝗜𝗠 𝗣𝗧𝗜🌹♥️

25/08/2026

بریکنگ: رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض لگا دیا......!!!
𝗔𝗦𝗜𝗠 𝗣𝗧𝗜🌹♥️

25/08/2026

مارکیٹ میں آنے والی اپنی ہر فصل پر اب کسان کو ٹیکس دینا ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری
136 پھلوں، سبزیوں پر ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
𝗔𝗦𝗜𝗠 𝗣𝗧𝗜🌹♥️

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share