یہ فیس بک پیج ان تمام دوستوں کے لئے ہے جو کوہاٹ کے مسائل اور ان کی بہتری کے لئے اپنی آواز اعلی ایوانوں تک پنچائے
30/06/2025
29/06/2025
پاکستان کے کئی علاقوں میں پانچ جولائی تک شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ہے: این ڈی ایم اے
21/06/2025
اسلام آباد سمیت ملک کے کے بیشتر شہروں میں بارش شروع۔
21/06/2025
اسلام آباد میں گرمی کے شدید لہر کے بعد باران رحمت شروع، سب اپنے شہروں کا حال سناوء
12/06/2025
16 گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ اور عوام پر سولر پینل پر 18 فیصد ٹیکس، اور دوسری طرف شفا انٹرنیشنل ہسپتال، ZABIST یونیورسٹی سمیت 111 اداروں کو ٹیکس سے مستثنی قرار دیا۔
06/06/2025
سابقہ سنیٹر عباس آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےاپنےخالقِ حقیقی سے جاملے۔ اج 5 بجے بابری بانڈہ قبرستان میں جنازہ ادا کیا جائے گا
01/06/2025
Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
25/05/2025
اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسز کا کرایہ ڈبل کر دیا گیا۔ اب ہر سٹاپ کا کرایہ 100 روپے ہو گا
24/05/2025
اسلام آباد، پنڈی اور پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں کہیں کم اور کہیں زیادہ بارش
24/05/2025
آپ کسی کی زیادتی کے باوجود خاموش رہیں،
قدرت جواب دیتی ہے۔
آپ معاف کر دیں، قدرت عزت دیتی ہے۔
آپ جھک جائیں، قدرت آپ کو بلند کر دیتی ہے۔
آپ چھپ جائیں،
اپنی تشہیر سے چھپتے پھریں قدرت پھر بھی لوگوں کے دلوں میں آپ کی عزت اور محبت ڈال دیتی ہے۔
یہ قدرت کے فیصلے ہیں جنہیں انسانی عقل سمجھنے سے قاصر ہے ۔💯
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.