03/09/2025
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کوھاٹ کے زیر اھتمام
27ویں سالانہ کانفرنس کی تیاریاں عروج پر
17 ستمبر 2025ء کو کمپنی باغ کوہاٹ میں منعقد ہونے والی 27ویں سالانہ کانفرنس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ انتظامی کمیٹیاں فعال ہو چکی ہیں اور تمام تر انتظامات کو منظم انداز میں آخری شکل دی جا رہی ہے۔
#خیبرپختونخوا