GHANI 555

GHANI 555 🕸️Youth Chairman🕸️
🕸️Son of kohat🕸️

13/05/2025

SON OF KOHAT YOUTH WING 💪🔥💯

11/05/2025

افسوسناک خبر!
کوہاٹ تپی آفریدی بانڈہ مسجد نمرا کی چھت گرنے سے تبلیغی جماعت کے 4 ساتھی زخمی۔
کے ڈی اے ہسپتال منتقل۔

11/05/2025

انڈین اپوزیشن لیڈر رافیل کی ہار مان کر نقل اتارتے ہوئے مودی پر ہنس رہے ہے۔😄
اعلان برائے جنگ ختم 😂
مودی نے سب کی ناک کٹوا دی — خود کی بھی، فوج کی بھی، میڈیا کی بھی!
دھمکیاں دیں، غرور دکھایا…
لیکن میدان میں پاک فوج نے وہ سبق سکھایا کہ اب صرف خاموشی ہے ..

پاکستان زندہ باد

10/05/2025

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں
پاک فوج زندہ باد🇵🇰❤️

10/05/2025

پاکستان نے آفیشلی جے ایف 17 تھنڈر کے زریعے ایس 400 تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے 🫰

10/05/2025

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبی کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ہنگامی رابطہ، کشیدگی کم کرنے کےلئے تعاون کی پیشکش 🤔
ساڈی واری آئی تے دنیا نوں ہمدردی جاگ اُٹھی ۔

10/05/2025

‏نور خان ائیر بیس پر ہندوستان نے حملہ کر دیا

10/05/2025

زندگی کے وہی لمحے سب سے قیمتی تھے، جو باپ کی ٹھنڈی چھاؤں میں گزرے تھے۔💖

10/05/2025

Our Operation has been named as *Operation Bunyan Ul Marsoos*
Means
*Seesa Pilaee hoi Deewar* 🇵🇰

10/05/2025

فرانس کا چند رافیل پاکستان کو مفت دینے پر غور، تاکہ دنیا کو دکھا سکیں کہ مسئلہ طیاروں کا نہیں، پائلٹ کا تھا! 😅

10/05/2025

ہمارے طیارے فضاؤں میں گرجنا شروع ہوچکے ہیں..!! 🚨🚨

10/05/2025

الحمدللہ
‏پاکستان کے کسی طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا شاہین پاکستانی فضائی حدود میں واپس آگئے!!

Address

Kohat
KOHAT

Telephone

+923139523411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHANI 555 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share