کوہاٹ سیاسی منظر نامہ

کوہاٹ سیاسی منظر نامہ کوہاٹ کی سیاست کی بات

وزیر اعظم شہباز شریف کی  ہدایت پر خیبر پختونخوا میں جاری غیر اِعلانیہ اضافی  لوڈشیڈنگ ختم کرنے پر چیف پیسکو نے باقاعدہ ن...
24/07/2025

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر خیبر پختونخوا میں جاری غیر اِعلانیہ اضافی لوڈشیڈنگ ختم کرنے پر چیف پیسکو نے باقاعدہ نوٹشفکیشن جاری کردیا
آج کے بعد لوڈشڈنگ میں وضخ کمی ہوگئ بعض MPA،MNA ،تحصیل ناظم سوشل میڈیا پر پوسٹیں کر رہے کہ ہمارےکوشیشوں سے لوڈشدڈنگ می کمی ہوئی
لہذا یہ نمبر بنانے کے چکر میں ہے،اور یہ وزیر اعظم شہباز شریف کی عوام کے سہولت کے لئے پوری صوبے یکساں ہدایات ہے
جو پورے صوبے کے لئے ہے۔

سماجی وسیاسی شخصیت شاہ محمود کی والدہ بقضائے الٰہی  وفات پاگئی ہیں  جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائیگا
13/07/2025

سماجی وسیاسی شخصیت شاہ محمود کی والدہ بقضائے الٰہی وفات پاگئی ہیں جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

تحصیل پلازے والےمفتی اورنگزیب بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں جنکا جنازہ آج رات 10 بجے  گڑھی بحرام خان سے اٹھایا جائے گا اور...
12/07/2025

تحصیل پلازے والےمفتی اورنگزیب بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں جنکا جنازہ آج رات 10 بجے گڑھی بحرام خان سے اٹھایا جائے گا اور نماز جنازہ سوالاکھ قبرستان جنازہ گاہ نمبر 2 میں کیا جائے گا

07/07/2025
عوام الناس ھوشیار رھیں :-ریسکیو 1122 میں جعلی اور جھوٹی بھرتی کے نام پر سادہ لوح عوام الناس / امیدواروں کو لوٹنے کے لیے ...
07/07/2025

عوام الناس ھوشیار رھیں :-

ریسکیو 1122 میں جعلی اور جھوٹی بھرتی کے نام پر سادہ لوح عوام الناس / امیدواروں کو لوٹنے کے لیے مختلف گروپس میں آسامیاں خالی ھیں کا اشتہار چلایا جارھا ھے اور اس میں ایزی پیسہ یا دوسرے طریقوں سے پیسے طلب کیے جا رھے ھیں ، جو سراسر جھوٹ پر مبنی ھے ۔

اس لیے تمام امیدواروں سے گزارش ھے کہ وہ جعلسازوں سے بچیں اور یاد رکھیں ریسکیو 1122 میں تمام تر بھرتی میرٹ اور واضح کردہ طریقے کے مطابق کی جاتی ھے -

برائے معلومات :
ریسکیو 1122 میں تمام تر بھرتی ایک مربوط نظام کے طور پر کی جاتی ھے ۔
ریسکیو 1122 کی تمام تر خالی آسامیاں بذریعہ اشتہار اخبارات میں تشہیر کی جاتی ھے اور خالی آسامیوں پر کاغذات جمع کروائے جاتے ھیں ، جس کے بعد اھل امیدواروں کو براہ راست ویب سائٹ پر فیزیکل ٹیسٹ کے لیے رول نمبرز جاری کیے جاتے ھیں اور بذریعہ میسیج تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ھے اور فیزیکل ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد تحریری امتحان کے لیے بھی یہی طریقہ کار استعمال کیا جاتاھے -

ریسکیو1122 کوہاٹ ریسکیو1122 کوہاٹ نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر موبائل فون سروس کی ممکنہ بندش کی صورت میں عوام کی سہو...
02/07/2025

ریسکیو1122 کوہاٹ

ریسکیو1122 کوہاٹ نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر موبائل فون سروس کی ممکنہ بندش کی صورت میں عوام کی سہولت کیلئے پی ٹی سی ایل نمبرات جاری کردیئے ہیں۔
ریسکیو1122کوہاٹ کے جاری رپورٹ کے مطابق کوہاٹ میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر 7 ویں 9ویں اور10ویں محرم الحرام کو موبائل فون سروس کے بند ہونے کی صورت میں کسی بھی ایمرجنسی میں کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے شہری ریسکیو 1122 کے لینڈ لائن (پی ٹی سی ایل) درجہ ذیل نمبرات
پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
یا ایمرجنسی کی صورت میں قریبی ریسکیو سٹیشن یا پولیس سٹیشن میں اطلاع دیں۔

0922 515982
0922 515983
0922 515984

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ

02/07/2025

بریکنگ نیوز
کوہاٹ شہر میں کل بروز جمعرات کو موبائل سروس معطل رہے گی۔

29/06/2025

عوام اور اشرفیہ ۔۔۔ جن کی لاکھوں روپے تنخواہوں کے علاوہ گاڑی بجلی اور بہترین بنگلے سیکورٹی کے ساتھ اور بہت کچھ بھی مفت ۔...
27/06/2025

عوام اور اشرفیہ ۔۔۔ جن کی لاکھوں روپے تنخواہوں کے علاوہ گاڑی بجلی اور بہترین بنگلے سیکورٹی کے ساتھ اور بہت کچھ بھی مفت ۔۔۔ ان سب کا خرچہ بھی عوام ہی اٹھاتی ہے ۔۔۔۔

شہدائے اسلام کانفرنسJaved Ibrahim Paracha Kohat
25/06/2025

شہدائے اسلام کانفرنس
Javed Ibrahim Paracha Kohat

کوہاٹ، پولیس اہلکار اے ایس آئی سعد اللہ حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث بقضائے الٰہی وفات پا گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج شام 6:...
25/06/2025

کوہاٹ، پولیس اہلکار اے ایس آئی سعد اللہ حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث بقضائے الٰہی وفات پا گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج شام 6:45 بجے کے ڈی اے قبرستان میں ادا کی جائے گی

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوہاٹ سیاسی منظر نامہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کوہاٹ سیاسی منظر نامہ:

Share