28/07/2026
کشمیر کے اس وقت حالات ایسے ہیں۔
پاکستانی میڈیا آپکو کچھ نہیں دیکھائے گی یہ دنیا کی چوتیا ترین میڈیا ہے
لوگوں کو قتل عام کروا دیا ہے ظالم اور جابر ریاست نے۔
اس وقت تمام مظلوم قوموں کو کشمیر کے لئے آواز اٹھانا ہوگا۔