Hazrat Haji Bahadar Baba Kohati

Hazrat Haji Bahadar Baba Kohati سید عبدللہ شاہ المعروف حاجی بہادر رحمتہ للہ علیہ کوہاٹی
Hazrat Haji Bahadar Kohati Official Hazrat Haji Bahadar Baba Kohati

09/07/2025
یہ مزار مبارک سید عبداللہ شاہ المعروف حضرت حاجی بہادرؒ کے والد گرامی سلطان محمد شاہ کا ہے کرک شہر اور کوھاٹ کے بارڈر پر
04/07/2025

یہ مزار مبارک سید عبداللہ شاہ المعروف حضرت حاجی بہادرؒ کے والد گرامی سلطان محمد شاہ کا ہے کرک شہر اور کوھاٹ کے بارڈر پر

The new eddition is now available  here.
28/06/2025

The new eddition is now available here.

06/06/2025

اوقات نماز عید الاضحی برائے کوہاٹ و مضافات
آپ کے علاقے میں نماز عید کتنے بجے ہے؟

مرکزی عید گاہ اوٹی ایس روڈ 7:00 بجے

مرکزی عید گاہ تپی کوہاٹ 5:45 بجے

مسجد یوسف (تبلیغ مرکز کوہاٹ) 6:30 بجے

مسجد حاجی بہادر کو ہاٹ 7:00 بجے

مرکزی عید گاہ توغ بالا 6:30 بجے

25/04/2025

ﺑِﺴْـــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

صَـبَـــــــــــــــــٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخــــــــــــــــير

:ان گنت درودو سلام بحضور سرور کونین خاتمہ الانبیاء ﷺ اور آل و اولاد پر
آقا کریم ﷺ کی بارگاہ اقدس میں محبت سے درود پاک کا نذرانہ پیش کیجئے

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ۔‘۔*
دوسروں کے لیۓ دعا مانگنے والے کی اپنی بھی جھولی بھری رھتی ھے میری دعا ھے .
يااللهﷻاے كائنات کے مالک ہر صبح کے آغاز سے انجام تک ہمارے پياروں کی دلی مرادیں تمنائیں خواہش آسیں امیدیں پوری فرما.
یااللّٰهﷻ ان کو ہر دکھ درد تکلیف اور پریشانی سے محفوظ فرما.

آمین یا رب العالمین

کوہاٹ ایک بار پھر اپنا قیمتی اثاثہ کھو بیٹھا ۔انجینئر ملک اسد خان اس جھوٹی دنیا سے چلے گئے ۔ملک اسد نہایت ہی ایمان دار ا...
15/04/2025

کوہاٹ ایک بار پھر اپنا قیمتی اثاثہ کھو بیٹھا ۔
انجینئر ملک اسد خان اس جھوٹی دنیا سے چلے گئے ۔
ملک اسد نہایت ہی ایمان دار اور نہایت ہی مخلص انسان تھے ۔
آج ایک بار پھر کوہاٹ کی سرزمین پر بہت بہت ظلم ہوا ہے۔
اللّہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

حضرت حاجی بہادر رح کے ایک فرزند اور میاں خیل قوم کے ایک سپوت محترم ڈاکٹر عبدالواسع شاہ صاحب نے مدرسہ قاضیان کوہاٹ سے درس...
22/01/2025

حضرت حاجی بہادر رح کے ایک فرزند اور میاں خیل قوم کے ایک سپوت محترم ڈاکٹر عبدالواسع شاہ صاحب نے مدرسہ قاضیان کوہاٹ سے درس نظامی (8 سال) کا دورہ مکمل کر کے عالم بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے. اللہ پاک ہم سب کو نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے طریقوں پر چلنے والا بنا دے

09/12/2024

اعلان وفات
انصار شاہ اور ابرار شاہ بہاولنگر والے کی والدہ اور محمد شاہ مرحوم کی زوجہ باراضاءالہی وفات پا گئی ہیں جن کے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا انشاء اللّٰہ

قوم سادات میاں خیل کے سر پرست اعلی سید عابد حسین شاہ وفات پاگئے ھیں ان کا جنازہ آج 2 بجے محلہ میاں خیل چوک چراغ سے ااٹھا...
09/12/2024

قوم سادات میاں خیل کے سر پرست اعلی سید عابد حسین شاہ وفات پاگئے ھیں ان کا جنازہ آج 2 بجے محلہ میاں خیل چوک چراغ سے ااٹھایا جاے گا

Address

Kohat City Zargaran Bazar
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Haji Bahadar Baba Kohati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazrat Haji Bahadar Baba Kohati:

Share

Category