26/06/2026
📜 اہم اطلاع برائے قارئین و عقیدت مندان!
شائقینِ کتب اور تصوف کے دلدادہ حضرات کے لیے خوشخبری! مشہور و معروف تصنیف "شمس الفقراء غوثِ زماں" (سوانح حیات: حضرت حافظ حاجی سید عبداللہ شاہ المعروف حضرت حاجی بہادر رحمتہ اللہ علیہ) کا ایڈیشن دوئم اب مارکیٹ میں دستیاب ہے۔
اگر آپ اولیاء اللہ کی زندگی، زہد و تقویٰ اور تصوف کے اسرار و رموز سے روشناس ہونا چاہتے ہیں، تو یہ مایہ ناز کتاب آج ہی اپنے قریبی بک اسٹال سے حاصل کریں:
📍 کوہاٹ (مین بازار)
رفیق برادرز – مین بازار، کوہاٹ
یوسف جاوید بک سیلرز – مین بازار، کوہاٹ
حاجی سید ایاز شاہ (شاہ ٹریڈ سینٹر) – مین بازار، کوہاٹ
انیس برادرز – مین بازار، کوہاٹ
📍 پشاور
یونیورسٹی بک ڈپو – خیبر بازار، پشاور
📍 چکوال
کشمیر بک ڈپو – چکوال
📢 نوٹ: کتاب کا اسٹاک محدود ہے۔ اپنی کاپی کو یقینی بنانے کے لیے جلد از جلد تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر : ملک سید معصوم شاہ
0334 8280980