Star News

Star News sattelite tv channel And Broadcasting ۔۔

تین ڈاکو مردار۔۔وقت:21:08 تاریخ:2026-09-07 دن:پیرکراچی: نارتھ کراچی سیکٹر 5B3 اجمیر نگری 4 اسٹار لان کے قریب پولیس مقابل...
08/09/2026

تین ڈاکو مردار۔۔
وقت:21:08 تاریخ:2026-09-07 دن:پیر
کراچی: نارتھ کراچی سیکٹر 5B3 اجمیر نگری 4 اسٹار لان کے قریب پولیس مقابلہ 03 ڈاکو ہلاک۔ چھیپا ذرائع۔
ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کو چھیپا ایمبولینسز کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ چھیپا ذرائع۔
ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔ چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

08/09/2026
08/09/2026
08/09/2026

لاہور: ایک پاکستانی خاندان کے بارے میں دعویٰ سامنے آیا ہے کہ وہ تقریباً ایک صدی سے قرض کے بوجھ تلے زندگی گزار رہا تھا۔

رپورٹس کے مطابق خاندان کے پردادا نے ایک اینٹوں کے بھٹے کے مالک سے رقم ادھار لی تھی، لیکن قرض واپس نہ ہوسکا۔ بعد ازاں خاندان کی کئی نسلیں اسی بھٹے پر کام کرتی رہیں اور قرض کا بوجھ نسل در نسل منتقل ہوتا رہا۔

🤲 بتایا گیا ہے کہ ایک غیر ملکی کانٹینٹ کری ایٹر نے ایک سماجی کارکن اور مبلغ کے تعاون سے خاندان کا قرض ادا کردیا، جس کے بعد خاندان کو طویل عرصے بعد اس قرض سے نجات مل گئی۔

❤️ ایک خاندان کے لیے یہ صرف قرض کی ادائیگی نہیں، بلکہ کئی نسلوں کے بعد آزادی کا احساس تھا۔

یہ واقعہ سوشل میڈیا پر بھی توجہ کا مرکز بنا، جہاں صارفین نے خاندان کی طویل جدوجہد اور ان کی مدد کرنے کی کوشش کو سراہا۔

Disclaimer: This story is based on reported claims circulating online. The exact history, amount and circumstances of the debt have not been independently verified by Social Asian.

06/09/2026

اللہ اکبر
وطن کی مٹی گواہ رہنا ۔۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
پاک آرمی پائیندہ باد۔۔

05/09/2026
03/09/2026

ایم پی اے داود شاہ نے اپنے حلقے میں بورنگ کے نظام اور پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلیئے بھر پور اقدامات کر رہا ہے

Address

Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share