Osama Shinwai

Osama Shinwai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Osama Shinwai, Social Media Company, Kohat.

سن آف کوہاٹ کے نوجوانوں نے کوہاٹ بھر میں ایکٹوٹیز کو شروع کرنے کا عندیہ دیا،تنظیم کے عہدیداران کے مطابق ضلعی انتظامیہ او...
24/11/2025

سن آف کوہاٹ کے نوجوانوں نے کوہاٹ بھر میں ایکٹوٹیز کو شروع کرنے کا عندیہ دیا،تنظیم کے عہدیداران کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور حکومت پر زور دیا کہ کوہاٹ کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کروایا جائے ۔۔

سماجی و سیاسی رہنما شاہ محمود نے نوجوانوں کو سماجی کاموں میں ساتھ دینے کے تلقین کی ۔۔

16/11/2025

لاہور رائیونڈ اجتماع احتتامی دعا ☝️🤲🙏
یااللّٰہ ہمیں بھی اس نیک دعاؤں میں شریک اور حصّہ دار فرما آمین 🙏

06/10/2025

سردی کا آغاز ہوگيا
پیٹی سے گرم کپڑے نکال کر دیکھ لیں جو کپڑے چھوٹے ہوگئے اور قابل استعمال ہیں وہ کسی مستحق کو دیدیں:جزاک اللہ خیرا

تازہ ترین آپڈیٹ 🚨اُمتِ مسلمہ سے دُعاوْں کی آپیلیک تہنا دلیر Mushtaq Ahmad Khan صاحب ❤
01/10/2025

تازہ ترین آپڈیٹ 🚨
اُمتِ مسلمہ سے دُعاوْں کی آپیل
یک تہنا دلیر Mushtaq Ahmad Khan صاحب ❤

کوہاٹ عوام کی امانت پہنچانے "سن آف کوہاٹ" کا قافلہ تیسری مرتبہ بونیر روانہ ۔۔انشاءاللہ کوہاٹ عوام کا دیا ہوا ایک ایک روپ...
28/08/2025

کوہاٹ عوام کی امانت پہنچانے "سن آف کوہاٹ" کا قافلہ تیسری مرتبہ بونیر روانہ ۔۔

انشاءاللہ کوہاٹ عوام کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ حقدار تک پہنچا کر دم لینگے، نوجوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔

19/08/2025

سیلاب متاثرین کے ریسکیو کے لئے الحمدللہ تیاریاں مکمل سن اف کوہاٹ۔۔

کوہاٹ اور گردونواح سے جتنے بھی تنظمیں متاثرین کا رخ کر رہی ہے ان سب سے گزارش ہے راشن اور نقد رقم کے ساتھ ساتھ ریسکیو کے لئے بھی تیاریاں مکمل کریں چونکہ وہاں پہ جو ملبہ پڑا ہے لوگوں کے گھروں میں دکانوں میں
انکے گھر خالی کرنے میں ان کے مدد کی ضرورت ہے

ملک شاہزیب کو اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب کرے۔حبیب بھائی کی لاش تاحال نہیں ملی۔انتظامیہ سے درخواست ہے کہ حبیب بھ...
02/06/2025

ملک شاہزیب کو اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب کرے۔

حبیب بھائی کی لاش تاحال نہیں ملی۔

انتظامیہ سے درخواست ہے کہ حبیب بھائی کی لاش ملنے تک سرچ اپریشن جاری رکھیں۔

اس کے علاوہ دو اور مزدور جو دریامیں ڈوب گئے تھے، ان کے لئے بھی کوشش کریں۔

دوسری جانب عوامی نمائندوں سے گزارش ہے کہ حبیب بھائی سمیت دو اور مزدور بھی ڈوبے ہیں، غریب ہیں تو کیا ہوا، وہ بھی کسی کے لخت جگر ہیں، ان کے اہلخانہ کے ہاں بھی تشریف کے جائیں ، ان کے غم میں شرکت کریں۔

جزاک اللہ خیر

18/05/2025

Allhumdullilah my Kazan reached Safely Form Sialkot border 🇵🇰💪

یہ خبر نہایت خوشی اور سعادت کی حامل ہے کہ عدنان شنواری ولد نعمت حبیب شنواری، سکنہ محلہ پردل خان شنواری، جنگل خیل کوہاٹ ن...
29/03/2025

یہ خبر نہایت خوشی اور سعادت کی حامل ہے کہ عدنان شنواری ولد نعمت حبیب شنواری، سکنہ محلہ پردل خان شنواری، جنگل خیل کوہاٹ نے دو رکعت نماز میں مکمل قرآن مجید ختم کرنے کا شرف حاصل کر لیا۔
یہ عظیم سعادت اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت اور عدنان شنواری کی محنت و لگن کا نتیجہ ہے۔ پورے قرآن کو دو رکعت میں ختم کرنا نہ صرف حافظے کی پختگی کا ثبوت ہے بلکہ یہ دینی جذبے اور روحانی وابستگی کی بہترین مثال بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ عدنان شنواری کی اس کاوش کو قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں دین کی مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

عدالت میں پیشی ! ان شاء اللہ ایک دو دنوں میں جیل سے رہائی ہوجائے گی عمران خان اور دیگر اسیران کی رہائی کے لیے خصوصی دعاو...
25/03/2025

عدالت میں پیشی !

ان شاء اللہ ایک دو دنوں میں جیل سے رہائی ہوجائے گی

عمران خان اور دیگر اسیران کی رہائی کے لیے خصوصی دعاوں کا اہتمام کیا کرے

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osama Shinwai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share